اسلام آباد: نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پرویز مشرف بزدل ہیں جب کہ ہم مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔
پرویز مشرف بزدل جبکہ ہم بہادری سے مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں، مریم نواز
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پرویز مشرف بزدل ہیں جب کہ ہم مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت کے وزیر مملکت برائے ٹرانسپورٹ و پانی نتن گڈکری نے کہا ہے کہ اتر کھنڈ سے گزرنے والے تین دریاؤں پر ڈیم بناکر پانی کو پاکستان جانے نہیں دیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شام کے علاقے غوطہ سے زندہ بچ نکلنے والے پاکستانی جوڑےنے بتایا کہ انہوں نے وہاں موت کا راج اور بھوک کی ہولناکیاں دیکھیں جسے وہ اب تک بھول نہیں سکے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی وزیر برائے سمندری امور میرحاصل خان بزنجو نے کہاہے کہ فضائی تجارت کے مقابلے میں لاگت کم ہونے کے باعث ددنیا کے متعدد ملک سمندر کے راستے تجارت کرناچاہتے ہیں ،چین گوادربندرگاہ کو اہمیت دے رہاہے کیونکہ وہ سمندر کے ذریعے دوسرے ملکوں سے تجارت چاہتاہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتما م کارکنوں کی گرفتاریوں اور رہنما?ں پر مقدمات کے اندراج کیخلاف کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فاروق ستار کو متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی کنوینیئر شپ (سربراہی) سے ہٹا دیا جس کے نتیجے میں اب ایم کیو ایم بہادرآباد ہی ایم کیو ایم پاکستان ہوگی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی ) کے قائد میر اسراراللہ خان زہری نے کہاہے کہ ہماری جماعت اپنے مخلص اور خدمت کے جذبے سے سرشار ورکرز اور رہنماؤں کی وجہ سے بلوچستان میں اپنی جڑیں مذید مضبوط بناتی جارہی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء کے قریبی رشتہ دار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائر کئے گئے چار راکٹ کے گولے سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ کے قریب گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گئی تا ہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جوابی کا رروائی پر حملہ آور فرار ہو گئے ۔