دفاع پاکستان کے مقدس مشن کے لئے پوری قوم اپنی بہادر افواج کی پشت پر ہے، وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دفاع پاکستان کے مقدس مشن کے لئے پوری قوم اپنی بہادر افواج کی پشت پر ہے، ملکی دفاع کے استحکام کیلئے افواج اور عوام کے اس باہمی رشتے کو کبھی کمزور نہیں ہونے دیا جائے۔



غداری کیس؛ ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ دینے سے متعلق فیصلہ محفوظ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نےایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ پرویز مشرف اور ان کے وکلا کو دینے سے متعلق فیصلہ 8 مئی تک محفوظ کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔



غداری مقدمہ؛ ایف آئی اے کی رپورٹ پرویز مشرف کے وکلا کو دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: خصوصی عدالت نے غداری مقدمے میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکلا کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی رپورٹ دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔



تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ، اپیکا کا قلم چھوڑ ہڑتال شروع، پارلیمنٹ ہاؤس کیسامنے دھرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے کلرکوں نے مطالبات کے حق میں سرکاری دفاتر میں قلم چھوڑ ہڑتال شروع کردی جبکہ 14 مئی کو پارلیمنٹ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان بھی کر دیا



کیچ میں 2افراد قتل، پنجگور میں فورسز کی گاڑی پر فائرنگ ، ڈیرہ بگٹی میں گیس لائن تباہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا۔ لیویز کے مطابق ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔



آئی ایم ایف اسٹیٹ بینک کی خودمختاری کے بل سے غیرمطمئن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ اس نے حکومت کے ایک بل پر تحفظات ظاہر کیے ہیں، جس کے ذریعے وہ اسٹیٹ بینک کے لیے زیادہ سے زیادہ خودمختاری حاصل کرنا چاہتی ہے۔