کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے مند میں غیر قانونی طور پر ایر ان داخل ہونے والی گاڑی پر ایرانی فورسز کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے ۔
مند،ایرانی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے دو پاکستانی زخمی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے مند میں غیر قانونی طور پر ایر ان داخل ہونے والی گاڑی پر ایرانی فورسز کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے قائد میر اسراراللہ خان زہری نے کہاہے کہ سینٹ میں میرحاصل خان بزنجو کے آج کی تقریرمیٹھاہپ ہپ اور کڑوا تھو تھو کی مصداق تھی ،جذبات سے بھری ان کی تقریر کے مدعاء کو ہم بہتر سمجھ سکتے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوشکی: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے نوشکی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے گزشتہ 70 سالوں میں پہلی بار پی ٹی آئی کی سربراہ کی مثبت سوچ اور ویژن کی وجہ سے بلوچستان کو سینیٹ میں چیئر مین شپ کا عہدہ دیا گیا جس سے بلوچستان کے عوام کے احساس محرومی میں کمی ہوگی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس نے بلوچستان بھر کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند کرادیں تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیک ایسوسی ایشن نے دوسرے روز بھی احتجاج کاسلسلہ جاری رکھا احتجاج کے باعث دور دراز علاقوں سے آنے والے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گجرات میں تحریک انصاف کے جلسے میں دوران خطاب عمران خان پر جوتا اچھال دیا گیا لیکن وہ علیم خان کو جا لگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بم دھماکے میں 9 بھارتی فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹاکر ان کی جگہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائک پومپیو کونیا وزیرخارجہ مقررکردیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنیوا: اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ شام میں جاری خوں ریزی کو روکنے میں ناکام رہا تو بشارالاسد حکومت کے خلاف ملٹری ایکشن کا آپشن استعمال کیا جاسکتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی وزیرِخارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بعد ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف کے لیے مشاورت کا عمل شروع ہوگیا ہے۔