حب ، فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا دو اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


حب: پیرکس کے روڈ پر فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا دو اہلکار زخمی ریسیکو ذرائع کے مطابق پیر کس روڈ ایف سی کی ایک گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس سے دو اہلکار زخمی ہوئے زخمی فوری طورپر کراچی منتقل کردیا گیا ۔



کوئٹہ میں جاپانی کیلنڈروں کی نمائش کا افتتاح

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاک جاپان فرینڈ شپ سوسائٹی کوئٹہ بلوچستان جاپانی قونصلیٹ کراچی کے تعاون سے ہر سال کی طرح اس سال بھی کوئٹہ میں میں جاپانی کلینڈروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جسکی افتتاحی تقریب جمعہ کے روز پاک جاپانکلچرلسینٹر جناح ٹاؤن کوئٹہ میں منعقد ہوئی ۔ 



خضدار، شام میں مظالم کیخلاف جمعیت کی احتجاجی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: جمعیت علما اسلام کے زیر اہتمام شامی مسلمانوں پر بر بریت اور قتل عام کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ،ریلی مرکزی جامعہ مسجد سے برآمد ہو کر مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی آزادی چوک پر جلسہ عام کی شکل اختیار کی ۔



عمران خان نے قدوس بزنجو کی آڑ میں آصف زرداری کے پاس حاضری دی، مریم نواز

| وقتِ اشاعت :  


بہاولپور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 500 ووٹ لینے والے عبدالقدوس کی چادر میں چھپ کر رات کے اندھیرے میں آصف زرداری کے پاس حاضری دی اور تمام سینیٹرز ان کے قدموں میں ڈال دیئے۔



خضدار،مختلف علاقوں میں بجلی بند نہیں کے خلاف عوام کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : خضدار کے علاقہ پھیشی کپر سمان تولئی و پیر عمر کے بجلی دو ہفتوں سے مکمل بند زمیندار سراپا احتجاج ۔قومی شاہراہ زیرو پینٹ کے مقام پر احتجاج کیسکو کے خلاف نعرہ بازی جے یو آئی کے امیر نومنتخب سینیٹر کی یقین دہانی پر احتجاج موخر 2 گھنٹے کے اند ربجلی بحال نہ کی گئی تو قومی شاہراہ پر دھرنا دینگے ۔