خضدار، مدرسہ پردستی بم حملہ، طالب علم زخمی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : سلطان ابراہیم خان روڈ پر واقع نورانی مسجد و مدرسہ پر نا معلوم افراد نے دستی بم پھنک کر فرار ہو گئے،دھماکہ سے ایک طالب علم زخمی ،دھماکہ کی خبر ملتے ہی پولیس ،لیویز ،ایف سی کی بھاری نفری جائے وقع پر پہنچ گئی۔



عاصمہ جہانگیر کا انتقال وکلاء کا بلوچستان میں سوگ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر اور ممتاز قانون دان عاصمہ جہانگیر کے دوسرے روز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں وکلاء نے یوم سوگ منایا اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ۔



قلات، اراکین صوبائی وقومی اسمبلی سیاسی وسماجی شخصیات کا سینئر صحافی صدیق بلوچ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


قلات: نامور سینئرصحافی لالا صدیق بلوچ کی وفات پر مختلف قبائلی وسیاسی شخصیات نے آصف بلوچ طارق بلوچ ظفربلوچ کے سے ان کے والدمحترم کی وفات پرتعزیعت کا اظہار کیا ۔



ڈیرہ بگٹی، لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے دوارن زچگی خاتون اور بچہ جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ بگٹی :  ڈیرہ بگٹی کے سرکاری ہسپتالوں میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے دوران زچگی خاتون او ربچہ جا ں بحق ،تفصیلات کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے سول ہسپتال میں خواتین کے لئے گا ئنی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے خاتون او بچہ دوران زچگی انتقال کر گئے ۔