محکمہ فشریز میں بھرتیوں سے متعلق شائع اشتہار پر تحفظات ہیں ،اسلم بھوتان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے سابق اسپیکر محمد اسلم بھو تانی نے محکمہ فشریز میں بھر تیوں کے حوالے سے شائع ہونیوالے اشتہار پر اپنے تحفظات کا اظہار کر تے ہوئے وزیراعلی بلوچستان اور محکمہ فشریز کے وزیر سے ان آسامیوں پر گوادر اور لسبیلہ کے عوام کو ان کا جائز حق دینے کا مطالبہ کر تے ہوئے نظر ثانی کی اپیل کی ہے ۔



حب کی خوبصورتی کیلئے 20 کروڑ روپے جاری ہوچکے ہیں ،صالح بھوتانی

| وقتِ اشاعت :  


حب: ممبر صوبائی اسمبلی سردار صالح بھوتانی کے زیر صدارت لیڈا ریسٹ ہاوس حب میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی ڈپٹی کمشنر لسبیلہ شبیر مینگل اسسٹنٹ کمشنر حب افتخار بگٹی چیف آفیسر میونسیپل کارپوریشن حب عبدالجلیل زہری NHA حکام نے شرکت کی ۔



پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا محکمہ صحت میں اصلاحات لانے کافیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا محکمہ صحت میں اصلاحات لانے کا فیصلہ ایک ماہ کے اندر ڈاکٹروں کی تمام تنظیموں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرکے عملی اقدامات کا آغاز کیا جائے گا ۔



مخیر حضرات اور غیرسرکاری تنظیمیں حکومت کی مدد کیلئے آگے آئیں، سیکرٹری صحت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکریٹری صحت جاوید انورشاہوانی نے کہاہے کہ دنیابھر میں ترقی یافتہ اقوام میں صحت سمیت تمام ضروریات زندگی کے شعبوں میں حکومتی کارکردگی کے ساتھ ساتھ غیرسرکارتنظیموں اور مخیر حضرات کا انفرادی کرداربھی اہمیت کا حامل ہے اورہمیں بھی یہی سوچ اپنانی ہوگی کہ ہم ہر معاملے میں حکومت کی طرف نہ دیکھیں بلکہ معاشرے کی بہتری کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں جس کی ہرسطح پر پذیرائی کی جائے گی ۔



حبکو پاور اور چائنہ پاور سوشل سیکٹر میں خدمات سرا نجام دیں ،کمشنر قلات

| وقتِ اشاعت :  


حب: کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی سے سوک سنٹر حب میں مختلف وفود نے ملاقات کی حب کو پاور اور چائنہ پاور کے حکام نے کمشنر قلات ڈویژن کو سی ایس آر کے تحت تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں کرنے والے کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی ۔



پی آئی اے کا سعودی عرب اور چین کیلیے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی: پی آئی اے کی انتظامیہ نے سعودی عرب اور چین کے لیے پروازوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ زائرین کی سہولت کے لیے ایران کے شہر مشہد کے لیے بھی پروازیں شروع کی جارہی ہیں۔