راولپنڈی: ڈیرہ غازی خان میں رینجرز نے آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
ڈیرہ غازی خان میں رینجرز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: ڈیرہ غازی خان میں رینجرز نے آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ حمزہ شہبازشریف کی جان کو خطرہ ہے تو وہاں چلے جائیں جہاں انہیں تحفظ مل سکے لیکن عوام کو پریشان مت کریں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کیچ سے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: لاہور میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کرکے رکن قومی اسمبلی کے بھتیجے سمیت تین افراد کو قتل کرنیوالے دو ملزمان کو ایران سے گرفتار کرنے کے بعد پاکستانی حکام کے حوالے کردیاگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حب: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کو ہمیشہ محروم رکھا گیا جب کہ سی پیک ہم نے شروع کیا اور (ن) لیگ نے اس پر قبضہ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران پاکستان اور امریکا کے مندوبین کے درمیان تند و تیز جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ایک آزاد ادارہ ہے اور لوگوں کےکہنے سےہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: جعلی پولیس مقابلے میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود کو قتل کرنے کے الزام میں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ نقیب اللہ محسود کی مبینہ مقابلے میں ہلاکت کا سارا ملبہ صرف راؤ انوار پر ڈالنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بے نظیر قتل کیس میں نامزد اور عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیئے جانے والے سابق صدر پرویز مشرف کی ضمانت ضبط کرلی گئی ہے۔