دہشتگردی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا حصہ ہے، ٹرمپ کے قومی سلامتی مشیر کا الزام

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے قومی سلامتی جنرل (ر) ایچ آر مک ماسٹر نے الزام عائد کیا ہے کہ دہشت گردی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا حصہ ہے اور اسلام آباد بعض دہشت گرد گروہوں کو اپنی خارجہ پالیسی کے جزو کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔



امریکا کے پاکستان پرغصے کی وجہ عدم تعاون نہیں خطے میں نیا اتحاد ہے، گلبدین

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کی امداد روکے جانے کی وجہ عدم تعاون نہیں بلکہ واشنگٹن سمجھتا ہے کہ خطے میں اس کے خلاف نیا اتحاد بن رہا ہے۔



‘ہم سے ملنے والی امداد کا حق پاکستان کو ثابت کرنا ہو گا’

| وقتِ اشاعت :  


واشگٹن: امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو واشنگٹن سے ملنے والی امداد کا حصول ثابت کرنے کی ضرورت ہے جبکہ وائٹ ہاؤس نے خبردار کیا کہ اگر پاکستان نے اپنی افغان پالیسی میں تبدیلی نہیں کی تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے وعدے کے مطابق پاکستان کو دی جانے والی امداد کو روک سکتے ہیں۔