قلات سے دوافراد کی لاشیں برآمد

| وقتِ اشاعت :  


قلات: قلات کے پہاڑوں سے خاتون سمیت دو افراد کی لاشیں برآمد دونوں افراد کو نا معلوم افراد نے پہلے ڈنڈوں اور لاٹھیوں سے مارنے کے بعد فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا ملزمان موقع فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے اطلاع ملتے ہیں پولیس موقع پر پہنچ گئی اور دونوں لاشوں کو ڈسڑکٹ ہسپتال پہنچا دیا ۔



اندرون بلوچستان ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: دکی،حب اور سبی میں ٹریفک حادثات میں چچا اور بھتیجی سمیت تین افراد جاں بحق اور 14افرادزخمی ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق پیر کو دکی کے علاقے ربات میں باراتیوں کی گاڑی سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی۔



بلوچستان میں اعلیٰ تعلیمی اداروں کا قیام خوش آئند ہے ، انجینئر محمدامین

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے وائس چانسلر انجینئر محمدامین نے کہاہے کہ بلوچستان میں جامعات کا قیام یہاں کے عوام کے روشن مستقبل کے لئے بے حد ضروری ہے ، بلوچستان کا پڑھالکھاخواب پورا ہوجائیگا۔