کوئٹہ : ڈرگ کورٹ بلوچستان کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان سلیمان خیل نے جیزی ہیلتھ فارماسیوٹیکل کمپنی کے مینوفیکچررسوئس لائف سائنسز کراچی کے منیجنگ ڈائریکٹر محمدعمران کو غیر رجسٹرڈ ادویات سازی کا الزام ثابت ہونے پر ایک سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ۔
غیر رجسٹر ڈادویات سازی کاالزام ثابت ہونے پر ایک شخص کو قید کی سزا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :