تل ابيب: اسرائیل کے وزیر توانائی یوول اسٹینیز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے مختلف عرب اور مسلم ممالک سے خفیہ رابطے ہیں۔
اسرائیل کے کئی مسلم ممالک سے خفیہ رابطے ہیں، صہیونی وزیر کا دعویٰ
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تل ابيب: اسرائیل کے وزیر توانائی یوول اسٹینیز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے مختلف عرب اور مسلم ممالک سے خفیہ رابطے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے دھرنا ختم کرانے کے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر سیکرٹری داخلہ اور وزیر داخلہ احسن اقبال کو آج دن ساڑھے گیارہ بجے عدالت طلب کرلیا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے 33اضلاع میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔پولیو مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جائیں گے ۔ان خیالات کا اظہارایمر جنسی آپریشن سینٹر کوآرڈینیٹر سید فیصل احمدنے اپنے ایک بیان میں کیا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: میاں محمد نواز شریف نے دورہ لندن ملتوی کردیا۔2دسمبر کو کوئٹہ میں جلسہ کرینگے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دھرنے والے سوشل میڈیا کے زریعے پروپیگنڈا کرکے عوام کے جذبات کو بھڑکا رہے ہیں تاہم دھرنے والوں کے خلاف آپریشن کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو کٹھ پتلی قرار دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان كی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ عمران خان كے گھر سے نكلنے كے بعد میں نے اپنا وقت فلاحی كاموں كے لئے وقف كردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہرارے: زمبابوے کی حکمراں جماعت نے ملک کے صدر رابرٹ موگابے کو پارٹی کی سربراہی سے برطرف کرکے نائب صدر کو ان کی جگہ مقرر کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے شمالی علاقوں سمیت دیگر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کوئٹہ کے بڑے حصے میں گیس غائب ہو گئی معمولات زندگی بری طر ح متاثر عوام نے لکڑیوں کوئلے اور دیگر ایندھن کا استعمال شروع کر دیا ہے ۔