بلوچستان کے طلباء وطالبات میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، فتح بھنگر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکریٹری تعلیم عبدالفتح بھنگر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے طلباء وطالبات باصلاحیت اور ذہین ہیں۔ ان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں تاہم صوبے کے ہونہار طالب علموں کی پوشیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے صحت مندانہ سرگرمیوں کا انعقاد انتہائی ضروری ہے۔ 



ڈیرہ مراد جمالی ، گیس پریشر کے مسئلے پر شہری سراپا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


نصیرآباد : گیس کے مسائل پرشہر بھر میں آواز بلند،کہیں گیس کی کم پریشر اور کہیں مکمل بندش کی شکایات موصول عوام سراپاء احتجاج وہی سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی کے رہائشی ملازمین کالونی میں گیس کی مکمل بندش میں سر فہرست دو ماہ سے گیس کی مکمل بندش ، رہائشی ملازمین لکڑیاں جلانے پر مجبور۔



19نومبر کو پنجگور میں منعقدہ عوامی جلسہ ریفرنڈم ثابت ہوگا، رحمت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ سابقہ حکمرانوں نے بلوچستان کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا پنجگور میں ترقی کے نام پر اربوں روپے نکالے گئے مگر آج زمین پر کچھ نہیں دکھائے دیتے ہم جمہوری اور امن پسند لوگ ہے۔



تعلیم کے فروغ کیلئے عالمی اداروں کا کردار قابل ستائش ہے،فتح بھنگر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکریٹری تعلیم عبدالفتح بھنگر نے کہا ہے کہ صوبے میں فروغ تعلیم کے لئے صوبائی حکومت کے ساتھ ساتھ ڈونرایجنسیز جس میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف، یورپی کمیشن، عالمی بنک ودیگر اس جیسے اداروں کا کردار قابل ستائش ہے جبکہ اٹھارویں ترمیم کے بعد تعلیم کا محکمہ صوبوں میں تفویض کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے صوبائی حکومت کے ساتھ ساتھ عالمی اداروں کی معاونت پہلے سے زیادہ ناگزیر ہے۔ 



حب، اضافی ٹیکس کیخلاف آل ڈمپر ٹرک اونرز کا احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


حب : آل ڈمپر ٹرک اونرایسو سی ایشن کا ڈی جی مائنز اور رائلٹی ٹھیکیدار کی مبینہ بھتہ خوری اور اضافی ٹیکس لینے کے خلاف سر اپاء احتجاج بن گئے مظاہرین نے ہاتھوں بینرز اٹھارکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے اور شدید نعرے بازی کی مظاہر ین نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے ۔