الیکشن ایکٹ اہمیت کا حامل ہے ،ڈاکٹر مالک ،عبید اللہ بابت

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ اور مشیر جنگلات وجنگلی حیات عبیداللہ بابت نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 خوش آئند قرار ہے اس بل میں کچھ خامیاں ہیں جنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے ، اس ایکٹ پر اس کے اصل روح کے مطابق عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ۔



حقیقی وفاق کے تصور کیلئے حقیقی جمہوریت کی بحالی ناگزیر ہے، ڈاکٹر حئی بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے ایک اخباری بیان کے ذریعے مسلم لیگ(ن) کی قیادت کی طرف سے سویلین بالادستی کے حصول کیلئے پرامن جمہوری جدوجہد کو مثبت اور محکوم بلوچ، پختون، سندھی، سرائیکی اورمحنت کش عوام کے حق سر قرار دیتے ہوئے ۔



نصیر آباد، پولیس لائن ایم ٹی او برانچ میں لاکھوں کے خرد برد کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد کی پولیس لائن میں ایم ٹی اوبرانچ میں لاکھوں روپے کے خرد برد کے انکشاف ایم ٹی او معطل جبکہ ایس ایس پی کے اچانک مختلف پولیس چوکیوں شہر بازار گشت کی چیکنگ نصف درجن پولیس اہلکاروں کو شوکاز جاری ۔



ذاتی گروہی اور شخصی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ، اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے اپنے رہائشگاہ پہ نیشنل پارٹی سے سینکڑوں کی تعداد میں مستعفی ہونے والے شاہوقلندر یونٹ سے سدھیر احمد، ثناء اللہ، عبدالروف ،عبدالعزیز ،عطااللہ ،محمد عمر و سریکوران وشاپ سے اختر حسین گچکی،محمد اسحاق گچکی، اکبر گچکی، سیف اللہ گچکی، امیتاز گچکی، ندیم گچکی، وشبود سے محمد نواز نوشروانی ،