امریکا صرف اپنے مفادات کے لیے لوگوں کو استعمال کرتا ہے،ایمن الظواہری

| وقتِ اشاعت :  


دبئی: القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے ایک ریکارڈ شدہ صوتی پیغام میں اعتراف کیا ہے کہ ’عرب بہار‘ تحریک ناکامی سے دوچار ہوئی ہے اور اس وقت یہ تحریک ناکامی کے مرحلے میں پہنچ چکی ہے۔



چھرامار حملہ آور کوپکڑنے کے لیے سوشل میڈیا پر عوام کے مشورے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: شہر میں جہاں خواتین پر چاقو سے حملہ کرنے والے ملزم نے دہشت پھیلائی ہوئی ہے وہیں سوشل میڈیا پر بھی اس کے چرچے ہیں کوئی اسے سازش قرار دے رہا ہے تو کوئی اسے پکڑنے کے طریقے بتاکر عقلمندی کے ثبوت دے رہا ہے۔



پاکستان سرحد پارسے دہشت گردی کرنے والی قوتوں کوبھی شکست دے گا، ملیحہ لودھی

| وقتِ اشاعت :  


نیو یارک: اقوام متحدہ میں سفیرملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دنیا میں سب سے بڑا انسداد دہشت گردی آپریشن کیا اورپاکستان سرحد پارسے دہشت گردی کرنے والی قوتوں کو بھی شکست دے گا۔



امریکی صدر اور وزیر خار جہ میں اختلافات ،سیکرٹری سٹیٹ نے ٹرمپ کو احمق قرار دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن : امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ ریکس ٹلرسن نے 20 جولائی کو پینٹاگون میں ایک اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو احمق کہا تھا اور مستعفی ہونے کی دھمکی دی تھی۔