خطے کے تمام ممالک افغان امن عمل کا حصہ بنے ،نئی امریکی پالیسی پاکستان کو تنہا کرنے کیلئے نہیں ،نیٹو

| وقتِ اشاعت :  


کابل: امریکی اور نیٹو افواج نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ خطے کی نئی پالیسی کے حوالے سے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اس پالیسی کو جنوبی ایشیا میں پاکستان کو الگ تھلگ کرنے کے اقدام کے طور پر نہ دیکھے۔



چین ،مسلمانوں پر پابندیوں میں اضافہ ،قرآن پاک سر کار کے پاس جمع کرانے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


لند ن : چین کے صوبے سنکیانگ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق چینی حکام نے مقامی مسلمان آبادی کو حکم دیا ہے کہ وہ تمام مذہبی اشیا بشمول مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن اور جائے نماز حکام کے حوالے کر دیں۔