وزیر خارجہ خواجہ آصف کی موجودگی میں دشمنوں کی ضرورت نہیں، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف جیسے وزیر خارجہ کے ہوتے ملک کو دشمنوں کی ضرورت نہیں کیونکہ عسکری گروہوں کے بارے میں خواجہ آصف کا بیان پاکستان کی سلامتی کے لیے ایک دھچکہ ہے۔



کرنسی اسمگلنگ میں آصف زرداری کا قریبی افسرایان علی کا سہولت کارتھا، ڈپٹی ڈائرکٹر اے ایس ایف

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ڈپٹی ڈائریکٹراے ایس ایف بریگیڈئیرعمران نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ میں سابق صدرآصف زرداری کا قریبی سرکاری افسر ماڈل گرل ایان علی کی سہولت کاری کررہا تھا۔



لسبیلہ میں تعلیمی تنزلی ناگفتبہ ہے، بی ایس او پجار

| وقتِ اشاعت :  


حب: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن(پجار)کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین کامریڈ عمران بلوچ اراکین مرکزی کمیٹی ھنیف بلوچ دین جان جان بلوچ حب زون کے صدر وفا بلوچ نائب صدر کا مران لاسی نے لسبیلہ پریس کلب حب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہحب سمیت لسبیلہ آج شدید تعلیمی مسائل سے دوچار تعلیمی ادارے تمام تربنیادی سہولیات سے محروم کھنڈرات میں تبدیل ہونے جارہے ہیں۔



بیوٹمز میں جاری بے قا عدگیوں پر تشویش ہے، پی ایس ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی بیان میں بیوٹمز میں جاری بے قا عدگیوں پر گہری تشویش کا اظہار کر تے ہوئے کہا گیا کہ بیوٹمز میں داخلہ پالیسی مکمل طور پر اقرباء پروری ، پسند نا پسند اور سیاسی مصلحتوں کی نذر ہو گئی ہے کم وبیش تمام ڈیپارٹمنٹس میں میرٹ کے برعکس منظور نظر افراد کو کھپایا جا رہا ہے جو پہلے آئے پہلے پائیے کی پالیسی کی مکمل خلاف ورزی ہے ۔