خضدار میں سولزلینڈ میں پاکستان مخالف سرگرمیوں کیخلاف مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: سوئزر لینڈ میں پاکستان مخالف سرگرمیوں کے خلاف خضدار میں سول سوسائٹی سیاسی و سماجی تنظیموں تاجر برادری اور ہند و پنچائت کی جانب سے مظاہرہ و ریلی مشتعل مظاہرین نے سوئس حکومت کا قومی پرچم بھی نذر آتش کیا ریلی کے شرکا چمروک کے مقام سے نکل کرقومی شاہراہ سے ہوتے ہوئے خضدار پریس کلب پہنچے مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت اور سوئزر لینڈ حکومتوں کے خلاف نعرے درج تھے ۔



ایک انجکشن سے درجنوں دوائیں ایک ساتھ دی جاسکیں گی

| وقتِ اشاعت :  


بوسٹن: چھوٹے بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کےلیے انہیں وقفے وقفے سے ویکسین لگوانی پڑتی ہے جس سے ایک طرف بچے کو بار بار تکلیف اٹھانی پڑتی ہے تو دوسری جانب والدین کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔



بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی زبان میں جواب دیں گے، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ورکنگ باؤنڈری کی رہائشی آبادیوں کو نشانہ بنا کر رعب جمانا بھارت کی بھول ہے،وہ جس زبان میں بات کرے گا اسی زبان میں جواب دینا جانتے ہیں۔



صوبے کے حوالے سے وفاقی محکموں کا غیر سنجیدہ رویہ تشویشناک ہے، کبیر محمد شہی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما وچیئرمین قائمہ کمیٹی برائے منتقلی اختیارات میر کبیراحمدمحمدشہی نے کہاہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بھی بلوچستان کے عوام سہولیات سے محروم ہیں۔