بی ایم سی،آپریشن کر کے ڈاکٹر سوئی اندر چھوڑ گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے رہائشی خاتون یاسمین بی بی نے کہا ہے کہ حکومت بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں غفلت برتنے پر متعلقہ ڈاکٹرکے خلاف کا رروائی کریں اگر ہمیں انصاف نہ ملی تو سخت اقدام اٹھانے پرمجبور ہونگے ۔



صوبے کے عوام کو دھوکہ دینے والوں کا انتخابات میں صفایا کر دینگے ،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے مختلف وفود سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کرپشن کے خلاف آواز بلند کرتی ر ہے گی جس طرح ہمارے چیرمین نے پانامہ کو منطقی انجام تک پہنچایا ۔



بیرونی سازشی عناصر پاکستان کے معاشی استحکام سے گھبراتے ہیں، وزیرداخلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ملکی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے جب کہ بعض بیرونی سازشی عناصر پاکستان کے معاشی استحکام سے گھبرا رہے ہیں۔



کچھی کینال کو ڈیرہ بگٹی تک محدود کرنا زیادتی ہے ،یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


بھاگ : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد خان رند اپنے قافلے کے ہمراہ بھاگ شہر پہنچے کارکنوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گی کارکن مسلسل سردار یار محمد رند زندہ باد عمران خان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہیا۔