شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


پیانگ یانگ: تمام تر عالمی پابندیوں اور سختیوں کے باوجود شمالی کوریا نے ایک بار پھر بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) کا تجربہ کیا ہے جو جاپان کی فضائی حدود سے گزرنے کے بعد قریبی سمندر میں جا گرا۔