لوئردیر: چکدرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور سابق ایم پی اے 2 ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔
لوئردیر میں فائرنگ سے سابق ایم پی اے 2 ساتھیوں سمیت جاں بحق
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لوئردیر: چکدرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور سابق ایم پی اے 2 ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بغداد: عراق کے جنوبی شہر ناصریہ میں شدت پسند تنظیم داعش کے دو حملوں میں 50 افراد ہلاک اور 87 زخمی ہو گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سینٹرل جیل سے بھاگنے والے 2 دہشت گرد افغانستان پہنچ گئے جب کہ ملزمان کو سہولت دینے والے افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق کابل میں ہونے والے سہہ فریقی مذاکرات میں شرکا نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دہشت گردی مشترکہ خطرہ ہے اس کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ٹریفک پولیس کی جانب سے آج سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوالا لمپور: مدرسے میں آگ لگنے سے 2 اساتذہ سمیت 25 طلبہ جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب نے ملک بھر میں انٹرنیٹ پر ہونے والی ویڈیو اور وائس کالز پر پابندی اگلے ہفتےاٹھانے کا اعلان کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف میں سزائے موت یافتہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے کیس کی سماعت آج دوبارہ شروع ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سعودی سفارتخانے نے رواں برس پاکستانی حجاج کو سہولیات کی عدم فراہمی اور ناقص انتطامات سے متعلق وزیر مذہبی امور کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: نیب نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کے دور میں کراچی پورٹ ٹرسٹ میں 900 سے زائد غیرقانونی بھرتیاں کی گئیں۔