کوئٹہ: بلوچستان نیشنل موومنٹ کے سربراہ وسابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی محکموں ، مالیاتی اداروں اور کارپوریشنوں میں اگر بلوچستان کے 6فیصد کوٹے پر ہمارے مقامی بے روزگار نوجوانوں کو تعینات کیا جائے تو صوبے میں کوئی بھی تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگارنہیں رہے گا ۔
وفاقی ملازمتوں میں بلوچستان کے کوٹے پرعمل کیا جائے، ڈاکٹر حئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :