عدالت عالیہ نے ایران وافغانستان کیساتھ پرانے نظام کے تحت تجارت کی اجازت دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس محمدنور مسکانزئی اورجسٹس جناب جسٹس محمداعجاز سواتی پرمشتمل ڈویژنل بینچ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے امپورٹ وایکسپورٹ کیلئے آئی فارم کے شرط کو لازمی قراردئیے جانے کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے



گوادر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل یقینی بنا کر عوام کو سہولتیں فراہم کی جائیں گی ،چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ کی زیرصدارت گوادر ماسٹر پلان کے تحت جاری منصوبوں کی پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ جاری منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل کو یقینی بناکر گوادر کے عوام کو پانی ، بجلی مواصلات اور دیگر بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔



ایران کا چاہ بہار بندرگاہ کے بعض حصے بھارت کو دینے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کابل: ایران کے صدراتی مشیر نے دورہ افغانستان کے موقع پر کہا کہ چاہ بہار بندرگاہ کے بعض منصوبوں کی انتظامیہ بھارت کے حوالے کی جارہی ہے تاکہ ترقی کی رفتار تیز ہوجائیں انہوں نے کہا کہ ابھی 06 برتھ کام کررہے ہیں



افغان مہاجرین کے حق میں بیانات مقامی افراد کیساتھ زیادتی ہے، خورشید جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی : بی این پی کے مرکزی رہنما خورشید احمد جمالدینی نے ان عناصر کی مذمت کی جو افغان غیرقانونی تارکین وطن کی واپسی میں روڑے اٹکا رہے ہیں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے



کوئٹہ ،پولیس اہلکار آپس میں لڑپڑے فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت تین اہلکار جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں معمولی تلخ کلامی پر پولیس اہلکار نے تھانے کے اندر فائرنگ کرکے ایس ایچ او اور ان کے محافظ کو قتل کردیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے قاتل اہلکارا بھی مارا گیا۔