لاہور: وزیراعظم نوازشریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے لئے منعقدہ آل پاکستان وکلا کنونشن بدنظمی کا شکار ہوگیا۔
حکومت مخالف وکلا کنونشن میں فریقین آپس میں لڑپڑے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعظم نوازشریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے لئے منعقدہ آل پاکستان وکلا کنونشن بدنظمی کا شکار ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران میں صدارتی انتخاب کے ابتدائی نتائج کے مطابق حسن روحانی اپنے قدامت پرست مدمقابل امیدوار ابراہیم رئیسی کو شکست دیتے ہوئے دوسری بار صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طرابلس: لیبیا کے جنوب میں واقع فیلڈ مارشل خلیفہ ہفتار کی فوجی ایئربیس پر حملے کے نتیجے میں اہلکاروں سمیت 141 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
سلیم گشکوری | وقتِ اشاعت :
سبی: ورلڈ بینک کے نمائندہ ویلئیم جان ژانگ کی سبی میں بلوچستان واٹر انٹی گریٹو ریسورس مینجمنٹ پروجیکٹ کا معائنہ،ایڈیشنل کمشنر مامون حمید اور ضلعی آفیسران سے ملاقات کی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری وڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما ؤں پر خودکش حملوں میں وہ قوتیں ملوث ہیں جو اپنے مذموم مقاصد کی راہ میں پارٹی کو رکاوٹ سمجھتی ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : پاک بحریہ کے لیے تعمیرکئے جانے والے 32ٹن کے بولارڈپل ٹگ کی بنیادرکھنے کی تقریب جمعہ کے روزکراچی شپ یارڈاینڈانجینئرنگ ورکس میں منعقد ہوئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نورمحمد مسکانزئی نے کہا ہے کہ محکموں میں اختیارات کا استعمال کیسے کرنا ہے اور کس کو کرنا ہے یہ بالکل متعین اور واضح ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے انتخاب میں روس کے اثرانداز ہونے سے متعلق تفتیش کے لیے خصوصی کاؤنسل کی تقرری کے فیصلے سے امریکہ کو بہت بڑی زک پہنچ رہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انڈیا کی مغربی ریاست گوا میں پیدل چلنے والوں کے لیے مختص ایک پل کے گرنے سے دو افراد ہلاک ہوئے اور کئی دیگر افراد لاپتہ ہو گیِ ہیں۔
سرتاج خان | وقتِ اشاعت :
12کواخبارات میں آئی ایس پی آر کے حوالے سے یہ خبرشائع ہوئی کہ لیاری گینگ، جوپیپلزامن کمیٹی کے نام سرگرم تھا، کے سابق سربراہ عزیربلوچ کوفوج نے اپنی تحویل لیاہے۔