بلوچستان نے فوجی عدالتوں کیلئے53کیسز وفاق کو ارسال کردئیے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان میں دہشت گردی کے 53 کیسز نیشنل ایکشن پلان کے تحت قائم کی جانیوالی خصوصی عدالتوں میں بھجوانے کیلئے وفاقی حکومت کو ارسال کئے ہیں یہ تمام کیسز کالعدم مذہبی انتہاء پسند تنظیموں کیخلاف ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک ریڈیو کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کیا ا



الطاف حسین کی قانون نافذ کرنے والےاداروں سے متعلق سخت جملے کہنے پر معذرت

| وقتِ اشاعت :  


لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وہ قومی اداروں کا کل بھی احترام کرتے تھے اور آج بھی کرتے ہیں، ان کے خطابات سے قانون نافذ کرنے والےاداروں اوران کے بعض حکام کی دل آزاری ہوئی جس پر وہ ان سے معذرت خواہ ہیں۔



ناصرکلمتی کے ٹارگٹ کلنگ کیخلاف بی این پی کا کوئٹہ اور نوشکی میں احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ اقتدار کے پجاریوں نے بلدیاتی انتخابات میں ناکامی کے بعد ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے مکران کے کونسلروں کو شہید کررہے ہیں 97شہداء کی لاشیں اٹھا کر ہمارے حوصلے پست نہیں بلوچ سائل وسائل کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی



عمران خان مجھ سے 50 سال پرانی بات کا بدلہ لے رہے ہیں، سردار ایاز صادق

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ 50 سال قبل ہاکی کھیلتے ہوئے غلطی سے میری ہاکی تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو لگ گئی تھی جس کا بدلہ وہ مجھ سے آج لے رہے ہیں۔