حکمرانوں کے خلاف فیصل آباد میں ایف آئی آر درج کراؤں گا ، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ذمہ دار حکومت ہے اور فیصل آباد پہنچ کر حکمرانوں کے خلاف ایف آئی آر درج کراؤں گا۔



عاصم کرد گیلو اور ڈاکٹر شمع اسحاق میں جملے بازی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی رکن صوبائی اسمبلی میر عاصم کرد گیلو کے بارے بیان کے وضاحت کے بعد تحریک استحقاق نمٹا دی گئی ۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں شروع ہوا



سنگین غداری کیس میں21 نومبر کےفیصلے کیخلاف درخواست پر اٹارنی جنرل سے جواب طلب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل سے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کے 21 نومبر کے فیصلے کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔



فنڈز کی کمی ،شعبہ غذائیت اور حفاظتی ٹیکہ جات تا خیر کا خدشہ ،ماہرین صحت

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : حکومت بلوچستان کی جانب سے شعبہ غذائیت اور حفاظتی ٹیکہ جات کے لیئے بروقت فنڈز کا اجرا نہ ہونے کے باعث ماں اور بچوں کا غذائی پروگرام کے شروع ہونے میں تا خیر کا خدشہ۔ اسی طرح حفاظتی ٹیکہ جات کو مارچ 2015 تک اگر حکومت نے اپنے حصہ کے فنڈز جاری نہ کیئے تو گاوی (GAVI) کی 148



بلوچستان میں میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب نئے سال 2015 میں ہوگا ،مصطفی خان ترین

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی خان ترین نے کہا ہے کہ بلوچستان میں میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب نئے سال 2015 میں ہوگا جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ، 15 دسمبر سے کوئٹہ شہر میں صفائی مہم کا آغاز کیا جائے گا