نوشکی میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار کی شہادت پر افسوس ہے ،مینا مجید بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے نوشکی میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار وحید احمد ولد محمد ہاشم کی شہادت پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔



بلوچستان کی عوام کو بہا در مسلح افواج پر فخر ہے ،سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 28 مئی 1998 کو پاکستان میں ہونے والے ایٹمی دھماکوں کی مناسبت سے قومی سطح پر منائے جانے والے یوم تکبیر پر اہل وطن کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسلح افواج اور ان تمام لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے



نوشکی حادثے کا ایک اور زخمی چل بساتعداد 34ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: نوشکی المناک حادثے کا ایک اور زخمی چل بسا جان افراد کی تعداد 34 ہوگئی تفصیلات کے مطابق ایک ماہ قبل نوشکی میں آئل ٹینکر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں درجنوں افراد جان بحق اور 50 سے زاہد افراد زخمی ہوئے تھے گزشتہ روز نوشکی سانحہ کا ایک اور زخمی زخموں… Read more »



کراچی:ماری پور سے لاپتہ دو بھائی کا معاملہ، کوئی الزام ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے، اہلخانہ کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:ماری پور کے علاقے ٹیکری ولیج سے دو سگے بھائیوں شیراز بلوچ اور سیلان بلوچ کی جبری گمشدگی پر اہل خانہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں نوجوانوں کو 23 مئی 2025 کی شب سی ٹی ڈی اہلکاروں نے غیر قانونی طور پر حراست میں لیا اور وہ تاحال لاپتہ ہیں۔



نوشکی میں پولیو ٹیم پر حملے کی مذمت، شرپسند عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا: صدر/وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


شہید پولیس اہلکار کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے صدرِ مملکت نے کہا ہے کہ پولیو کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، ہم اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک پولیو کا مکمل خاتمہ نہ ہو جائے۔



نوشکی میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر فائرنگ،پولیس اہلکار جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کے مطابق شہید ہونے والے اہلکار کی شناخت وحید احمد ولد محمد ہاشم کے نام سے ہوئی ہے، جن کا تعلق جمال آباد، نوشکی سے تھا۔



کولپور بجلی بندش کو ایک ہفتہ مکمل ،پانی بحران سنگین

| وقتِ اشاعت :  


کولپور عوامی محاذ نے اپنے ایک بیان میں شدید گرمی میں کولپور فیڈر پر بجلی کی ایک ہفتے سے مسلسل بندش پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیسکو کولپور فیڈر کا ایس ڈی او بھتہ خوری اور بلیک میلنگ کی انتہاء کو پہنچ گیا ہے