کتاب کلچر پر حملہ بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے، بی ایس او پجار

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ریاست شعور دشمنی پر اتر آیا ہے جس کا واضع ثبوت بلوچستان میں کتاب کلچر کے خلاف گوادر سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں حکومتی کریک ڈاؤن ہے



کتب میلو پر پولیس دھاوے اور گرفتاریوں کیخلاف بساک کے احتجاجی مظاہرے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے بلوچستان بھر میں منعقد بلوچستان کتاب کاروان کے کتب میلوں پر پولیس کی ناروا سلوک اور گوادر میں کتب اسٹال پر دھاوا بول کر چار بلوچ نوجوانوں کو بلاجواز گرفتار کرکے ان پر جھوٹی کیس لگار کر ایف آئی آر کرنے کے خلاف بساک کی جانب سے کوئٹہ، تربت اور نصیرآباد میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے



بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جلسے کی مکمل حمایت کرتے ہیں،اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی جاری اعلامیہ کے مطابق پارٹی کے مرکزی صدر سابق وقافی وزیر میر اسرار اللہ زہری و مرکزی کابینہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مارشل لاء طرز حکمرانی جانبدارانہ پالیسیوں اور عوام دشمن اقدامات نے پورے ملک بالخصوص بلوچستان کے عوام کو جمہوری سیاسی اور سماجی طور پر شدید نقصان پہنچایا ہے



بلوچستان کے لو گوں کو بنیا دی حقوق فراہم لا پتہ افراد کا مسئلہ حل کیا جا ئے ،ملی یکجہتی کو نسل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ہماری کونسل کی جانب سے ملک میں اسلامی نظام اور انصاف کی فراہمی سمیت مسالک کی بنیاد فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف 17نکات پر اتفاق کیا ہے



بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پرامن جلسے میں خواتین کیساتھ ظلم جمہو ریت کی نفی ہے ،مولانا حیدری

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: جمعیت علما اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی تحریک ہمیشہ پرامن رہی ہے اور وہ پرامن جہدوجہد پر یقین رکھتی ہے اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی قیادت زیادہ تر خواتین پر مشتمل ہے



بلوچستان حکومت صوبے کے نوجوانوں کو بہترین مواقع فراہم کررہی ہے، مینا مجید

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں صوبہ بلوچستان کے کھلاڑیوں کیلئے جدید سہولیات سے آراستہ اکیڈمی کے قیام کیلئے حکومت بلوچستان اور ڈی ایچ اے انتظامیہ کی جانب سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے۔