سیاست کی آڑ ملک کی سلامتی پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرسکتے ہیں، ضیا ء لا نگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلو چستان عوامی پارٹی کے مرکزی نائب صدر اور صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ سیاست کی آڑ ملک کی سلامتی پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرسکتے ہیں



صوبائی سیکرٹری آبپاشی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر بارکھان ڈیمز اور آبی گذرگاہوں سمیت مختلف ترقیاتی اسکیموں کا معائنہ

| وقتِ اشاعت :  


بارکھان : صوبائی سیکرٹری آبپاشی حافظ عبدالماجد اور ڈپٹی کمشنر بارکھان وقار خورشید عالم کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر بارکھان خادم حسین، ایگزیکٹو انجینیئر آبپاشی عرفان احمد لاشاری کے ہمراہ ضلع میں قائم مختلف ڈیمز اور آبی گذرگاہوں سمیت مختلف ترقیاتی اسکیموں کا معائنہ کیا۔



میر حا صل بزنجو کی برسی، نیشنل پا رٹی کا تعزیتی ریفرنسز کے انعقا د کا اعلا ن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  نیشنل پارٹی کوئٹہ کے صدر حاجی عطا محمد بنگلزئی کی صدارت میں نیشنل پارٹی کے مرکزی صوبائی ضلعی تحصیل عہدیداران و سینئر دوستوں اور بی ایس او پجار کے دوستوں کا اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔



آپسر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  آپسر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے آپسر میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں امتیاز ولد اقبال ہلاک ہوگئے جب کہ فائرنگ سے خلیل ولد عبد المجید ساکنان آپسر تربت زخمی ہوگئے۔



محکمہ صحت اور تعلیم میں کنٹریکٹ پر بھرتیوں کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، ینگ ڈاکٹرز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر کلیم اللہ نے حکومت کی جانب سے محکمہ صحت اور تعلیم میں کنٹریکٹ پر بھرتیوں کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت کو الٹی میٹم دیا ہے کہ یہ اقدام نہ اٹھائے بصورت دیگر ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے