کوئٹہ سول ہسپتال میں 2ارب روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے سول ہسپتال کوئٹہ کی 2017سے 2022کے دورانیہ کی خصوصی آڈٹ رپورٹ سامنے آگئی رپورٹ میں ہسپتال میں پانچ سال کے دوران 2 ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کی نشان دہی ہوئی ہے، آڈٹ رپورٹ بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاوئنٹس کمیٹی کے سپرد کردی گئی۔



کو ئٹہ گیس بندش و پریشر میں کمی کیخلاف شہریوں کا احتجاج ،سڑکیں بلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر گیس کی عدم فراہمی اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف علاقہ مکینوں نے رکاوٹیں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرکے شدید احتجاج کیا جس سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی



جے یو آئی کا احتجاج، کوئٹہ میں دو روز کیلئے موبائل سروس بند

| وقتِ اشاعت :  


جمیعت علماء اسلام کا کوئٹہ سے بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 45 کے 15 پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ ہونے والے انتخابی عمل میں مبینہ دھاندلی کے خلاف حلقے کے ریٹرننگ آفیسر کے دفتر کے باہر احتجاج آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔



پی بی 45،پانچویں نمبر والے کو جتوا دینا قبول نہیں، نتائج مسترد کرتے ہیں، جمعیت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمٰن رفیق، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری جنرل حاجی بشیر احمد کاکڑ، مولانا محمد ایوب، مولانا خدائے دوست، حافظ مسعود احمد، سیکرٹری اطلاعات عبد الغنی شہزاد حافظ شبیر احمد مدنی، حافظ سراج الدین، حاجی ولی محمد بڑیچ، میر اسحاق، ذاکر شاہوانی عبد الصمد حقیار مولانا خلیل احمد آخوند زادہ مولانا محمد عارف شمشیر مولانا محمد شعیب جدون اور دیگر رہنماؤں نے حلقہ پی بی 45 میں چوتھے نمبر پر آنے والے امیدوار کی جیت کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جمہوریت کے ساتھ کھلا مذاق اور عوامی رائے پر ڈاکا ہے۔



پیپلز پارٹی کا بلوچستان کا بینہ میں پارٹی کے اصولوں پر کا ربند اراکین کو شامل کر نیکا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ /کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی آرگنائزنگ کمیٹی نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ صوبائی کابینہ میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حکم کے مطابق ایسے افراد کا انتخاب کیا جائے گا جو پارٹی کے بنیادی اصولوں کے ساتھ وابستہ ہیں ۔



سردار محمد زمان محمد شہی بلوچستان کے عظیم سیاسی اکابرین میں سے ایک تھے،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالماک بلوچ نے بلوچستان کے بزرگ سیاسی رہنما محمدشہی قبیلہ کے سربراہ سردار محمد زمان محمد شہی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردار محمد زمان محمد شہی کا شمار بلوچستان کے عظیم سیاسی اکابرین میں ہوتا ہے



واشک ، نامعلوم فرادکی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکارجاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


واشک: واشک میں مسلح افراد کی فائرنگ سی ٹی ڈی اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز واشک بازار میں اپنے دوکان میں بیھٹے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجویشن کرنے والے نوجوان اسرار احمد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا