سیا سی جما عتیں قو می ایجنڈ ے کے تعین کیلئے آل پا رٹیز کا نفر نس بلا ئیں ،لشکر ی رئیسا نی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے سیاسی جماعتوں کو ایک مرتبہ پھر پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں قومی ایجنڈے کے تعین کیلئے آل پارٹیز کانفرنس بلائیں وہ کانفرنس کی میزبانی کیلئے تیار ہیں،



این ایف سی ایوارڈ کے تحت ہزاروں ارب کے تر قیا تی فنڈ ز کے با و جو دبلوچستان میں تبد یلی نہیں آئی، خر م دستگیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے ہمارے پاس علاج ہے



بلو چستان میں سند ھ طرز پر نجی شعبے کے تعا ون سے صحت کے اداروں کو فعال کیا جا ئے گا ،صدر زرداری

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے یہاں ایوان صدر میں وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ بھی موجود تھے



ڈاکٹر ما لک بلو چ کی قیا دت میں بی وائی سی سے مذاکرات کیلئے تیا رہیں ،صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر ایری گیشن میر صادق عمرانی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ قومی ہیرو ہے بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی حکومت نہیں ہے



ناراض بلوچ مذاکرات کیلئے راضی تھے ، مذاکرات ایسے ختم کردیئے گئے تصور ہی نہیں کرسکتے ہیں ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ جہاں کہیں بھی عوام کے رائے کا گلہ گھونٹا جائے گا



بلوچ یکجہتی کمیٹی کے گوادر، تربت، پنجگور ،نوشکی اور کوئٹہ میں دھرنے جاری ،کوئٹہ تفتان شاہراہ بند رہی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گوادر، تربت، پنجگور ،نوشکی اور کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام دھرنوں اور احتجاج کا سلسلہ دسویں روز بھی جاری رہا، کوئٹہ تفتان شاہراہ بند،آج سے صوبے کے مختلف علاقوں میں شمعیں روشن ، قومی دیوان منعقد کئے جائیں گے۔



بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں جاری، مختلف علاقوں میں رابطہ سڑکیں بہہ گئیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ جاری ، صوبے کے مختلف اضلاع میںسیلابی ریلوں سے رابطہ سڑکیں بہہ گئیں، صوبے میں دفعہ 144نافذ کر کے تفریحی مقامات کو بند کردیا گیا ۔