گوادر: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں بلوچ یکجیتی کمیٹی (بی وائی سی) کے دھرنا مظاہرین سے اپیل کی ہے کہ بلوچستان اور بالخصوص گوادر شہر کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے، شہریوں کے مسائل اور تکالیف کے پیش نظر لچک کا مظاہرہ کریں۔
گوادر شہر کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی لچک دیکھائے، ہدایت الرحمن بلوچ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :