کراچی : کراچی میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی کیمپ بدستور جاری ہے جو جمعہ کو اپنے 39ویں دن میں داخل ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : کراچی میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی کیمپ بدستور جاری ہے جو جمعہ کو اپنے 39ویں دن میں داخل ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 19واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں گزشتہ کابینہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق اور ان پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جیکب آباد: جعفر ایکسپریس کو سیکورٹی خدشات کے باعث جیکب آباد اسٹیشن پر روک دیا گیا، مسافر پریشان۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو سیکورٹی خدشات کے باعث جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ، – صوبے میں تکنیکی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت (TVET) کے شعبے میں ایک انقلابی تبدیلی لاتے ہوئے بلوچستان کی صوبائی کابینہ نے تمام تکنیکی و پیشہ ورانہ اداروں کو بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (بی ٹیوٹا) کے زیر انتظام لانے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 19واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں گزشتہ کابینہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق اور ان پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس میں صوبے کی ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور مؤثر گورننس کے لیے اہم فیصلے کیے گئے اجلاس میں بلوچستان کابینہ نے اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کی منظوری دی تاکہ اقلیتی برادری کو بہتر سہولیات اور ترقی کے مساوی مواقع فراہم کیے جا سکیں اس کے ساتھ ساتھ کابینہ نے پروانشل ایوی ایشن اسٹریٹجی اور تین سالہ پروگرام برائے ایوی ایشن ڈویلپمنٹ پلان 2025 تا 2027 کی منظوری دی، جس سے صوبے میں فضائی سفر کے انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رحمت صالح بلوچ نے واضح کیا کہ ان کے حلقے میں ایک روپیہ بھی کرپشن نہیں ہوا، اور اگر کسی کو شک ہے تو وہ CMIT (چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم) کو بھیج کر تحقیقات کروالے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ آزادیٔ رائے کی حمایت کرتے رہیں گے اور کسی بھی قسم کے دباؤ میں آنے والے نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان اور قائد ایوان سرفراز بگٹی نے بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کا جن بے قابو ہوتا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کل سوشل میڈیا پر جو چاہے، جو مرضی آئے لکھ دیتا ہے، اور ہر باعزت شخص کی پگڑی اچھالی جاتی ہے، جس کی وہ بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آل پارٹیز کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ فارم 47کے حکمرانوں کو بلوچستان کی سر زمینوں پر بسنے والے عوام کے حقوق کے حصول کے مسائل کے حل اور مشکلات دور کرنے سے کوئی غرض نہیں انہیں بلوچستان کے قدرتی وسائل، معدنیات، ساحل وسائل سے دل چسپی ہے اس لئے عوام پر سیاسی آئینی جمہیوری جدوجہد کر نے پر قدغن لگا کر انہیں تشدد کا نشانہ بنا کر بے بنیاد مقدمات درج کر کے پابند سلاسل رکھا جا رہا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب: حب میں حالیہ طوفانی بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند،ہونے ہر ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی ہے ٰڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ ہینڈآئوٹ میں کہا گیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و صوبائی اسمبلی کے ممبر حاجی علی مدد جتک سے ان کی رہائش گاہ پر قبائلی عمائدین اور علاقے کے عوام کی بڑی تعداد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران شرکا نے علاقے کے مختلف مسائل، عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں اور ترقیاتی کاموں پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔