
کوئٹہ، : کمشنر کوئٹہ ڈویڑن حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر کے روایتی حسن اور خوبصورتی کی بحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، حکومت کے ساتھ ساتھ شہریوں کی بھی اجتماعی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ کوئٹہ صفا مہم میں بھرپور تعاون کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ، : کمشنر کوئٹہ ڈویڑن حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر کے روایتی حسن اور خوبصورتی کی بحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، حکومت کے ساتھ ساتھ شہریوں کی بھی اجتماعی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ کوئٹہ صفا مہم میں بھرپور تعاون کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک سیکٹر کمپنیوں کی کارکردگی پر پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس یہاں وزیراعلیٰ سیکرٹیریٹ میں منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر سبی میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں فوج اور ایف سی کی تعیناتی اور 17نومبر کوسبی اور کچھی میں موبائل سروس بند رکھنے کی درخواست کردی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پرنسپل بولان میڈیکل کالج سنگین حالات کے پیش نظر14روز کیلئے بند کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سوئی سدرن گیس کمپنی کے جنرل منیجر فاروق احمد خان ، ریجنل منیجر وحید جمانی ترجمان سلمان صدیقی ، علماء کرام ،حبیب اللہ شاہ چشتی، مولانا عبدالسمیع آغا، پروفیسر قاری ارشد یامین، علامہ ہاشم موسوی ، کوئٹہ پریس کلب کے صدر عبدالخالق رند، بی یو جے کے جنرل سیکرٹری عبدالشکور سمیت دیگر نے کہا کہ گیس قدرتی نعمت ہے اس کے ضیاع کو روک کر صارفین مالی اور جانی نقصان سے بچ سکتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے بولان میںفورسز پر دو مقامات پر حملے، جاسوسی کیمرے ناکارہ اور مشینری نزر آتش کردیئے گئے گزشتہ شب بولان میں فورسز پر دو الگ الگ مقامات پر حملے کیے گئے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اور پی ایس ایف کے رہنمائوں ناصر بلوچ، طاہر شاہ، فوزیہ بلوچ، زوہیب خان نے کہا ہے کہ حکومت گرفتار بلوچ اور پشتون ساتھیوں کو فوری طور پر رہا کرکے ان کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لے اور بی ایم سی کے بند تمام ہاسٹلز کو کھولا جائے اور واقعہ میں ملوث ذمہ داروں اور پولیس آفیسران ، کالج انتظامیہ کے خلاف کارروائی کی جائے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمن: چمن بارڈر پر ون ڈاکومنٹ پالیسی کے نفاذ میں حکومت پاکستان نے جو مہلت دی تھی وہ ختم ہوگئی شناختی کارڈ یا افغانی تذکیرہ رکھنے والے افراد بارڈر پر واپس کئے جائینگے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: پنجگور خدابادان میں اے سی گوارگو کے گھر پر دستی بم حملہ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان میں واقع اسسٹنٹ کمشنر گوارگو خسرو دلاوری کے گھر کی چار دیواری میں نامعلوم افراد ہینڈ گرینڈ پھینک کر فرار ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلو چ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں2024 کی طرح الیکشن ہوا