خدمت میرے لیے عبادت ہے،میرے دروازے بلوچستان کے ہر فرد کے لیے کھلے ہیں،علی مدد جتک کاکھلی کچہری میں اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و ایم پی اے حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل کا حل ترجیحی بنیادوں پر کیا جائے گا ، حکومت عوامی خدمت کے عمل کو مزید موثر بنانے کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے ۔ یہ بات انہوں نے اپنی رہائش گاہ جتک ہاوس کوئٹہ میں کھلی کچہری کے شرکاء سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔



ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، اب جی 20 میں شمولیت ہدف ہے، اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے سرتوڑ کوششیں کی گئیں، کوئی یہ نہ سمجھے کہ حکومت نے ان کے لیے کوشش نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ پاکستان کی بیٹی ہیں اور اس حوالے سے کسی کو کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے۔ تحریک عدم اعتماد مشکل فیصلہ تھا۔ پی ٹی آئی حکومت 6 ماہ اور رہتی تو ملک دیوالیہ ہوجاتا۔ اب ہمارا ہدف پاکستان کو جی 20 میں شامل کرنا ہے۔



نصیرآباد: ڈاکوؤں کے ہاتھوں لوٹے گئے دو پولیس اہلکار معطل

| وقتِ اشاعت :  


نصیرآباد : منجھوشوری پولیس کی حدود میں پیش آنے والے واقعے کے بعد دو پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں نے گشت پر مامور پولیس اہلکاروں کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا اور ان سے سرکاری اسلحہ، موٹرسائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔



محسن نقوی کا ایف سی بلوچستان ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، دشمن کے عزائم ناکام بنائے: وزیرداخلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کے ہیڈ کوارٹرز کا اہم دورہ کیا، جہاں انہیں ایف سی کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ دورے کے دوران آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ، میجر جنرل عابد مظہر نے وزیرداخلہ کا استقبال کیا اور افسران سے تعارف کرایا۔



بارڈرز بندش بلوچستان کے عوام کا معاشی قتل ہے، مزید ظلم برداشت نہیں کرینگے ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان کہ جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ طویل عرصے سے چمن ،نوشکی ،چاغی ،پنجگور،تربت،گوادر سے منسلک افغانستان اور ایران باڈر کی بندش عوام کہ معاشی قتل کہ مترادف ہے ،باڈر ٹریڈ کہ متعلق حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ہزاروں خاندان نان شبینہ کو محتاج ہو چکے ہیں،



پنجاب پولیس نے ہدایت الرحمٰن بلوچ کے لانگ مارچ کو روک دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جماعت اسلامی کا کوئٹہ سے اسلام آباد کے لیے بلوچستان کے حقوق کے حصول لاقانونیت بدامنی بارڈربندش،لاپتہ افراد لاشوں کی برآمدگی سی پیک ثمرات سے محرومی سیکورٹی فورسزکے منفی رویے بدامنی کے خلاف مولاناہدایت الرحمان بلوچ کی قیادت میں لانگ مارچ جمعہ کی شام لورالائی ہفتہ کی شام درجنوں رکاوٹیں ہتھکنڈے توڑکرملتان پہنچ گیا۔



ڈیگاری میں غیرت کے نام پر دہرے قتل کے خلاف سول سوسائٹی کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری میں غیرت کے نام پر مرد اور خاتون کے قتل کے خلاف ہیومن رائیٹس کمیشن آف پاکستان، نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق اور وومن ایکشن فورم کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا



تعلیمی معیار، نظم و ضبط اور تدریسی ماحول میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،ڈی جی جی ڈی اے

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان نے ہفتے کے روز ادارے کے مختلف شعبہ جات کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں اور ان سے تفصیلی بریفنگ حاصل کی۔ جس کا مقصد جاری ترقیاتی منصوبوں، ادارہ جاتی کارکردگی اور آئندہ کی حکمت عملی کا جائزہ لینا تھا۔