ایمل ولی کا بیان سینیٹر منتخب ہونے کی معمولی سی قیمت ہے ، جے ڈبلیو پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی ترجمان میر شمس کرد نے کہاہے کہ ایمل ولی خان کا بلوچوں سے متعلق بیان دراصل بلوچستان کی فارم47اسمبلی سے سینیٹر منتخب ہونے کی معمولی سی قیمت ہے



گڈ گو رننس صو با ئی حکو مت پہلی تر جیح ہے ،سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کو یہاں پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی وزراء اور مشیران نے ملاقات کی۔ جس میں بلوچستان میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی پیش رفت سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا



بلوچستان میںاسمبلی کی نشستیں فروخت جبکہ الیکشن سے پہلے وزیر اعلی کا انتخاب کیا جاتا ہے، سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  سینئر سیاستدان سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ طاقتور قوتیں بلوچستان میں الیکشن سے پہلے وزیر اعلی کا انتخاب کرلیتے ہیںبلوچ اور بلوچستان کی بد قسمتی یہی ہے کہ سردار آپس میں اتفاق نہیں ہیں



یو نیو ر سٹی آف مکران پنجگور میں انتظا میہ کی ہٹ دھر می سے تعلیمی نظام تبا ہ ہو چکا تحر یک چلا ئینگے، بساک

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: یونیورسٹی آف مکران پنجگور انتظامیہ کی نااہلی و ہٹ دھرمی کے باعث تباہی کے دہانے پہنچ چکی ہے، جامعہ کی وائس چانسلر ڈاکٹر مالک ترین کی پالیسیوں سے یونیورسٹی زوال کی طرف گامزن ہے، مالک ترین کے رویے اور ہٹ دھرمیون کی وجہ سے پورے یونیورسٹی کا تعلیمی نظام درہم برہم ہے،



امپو رٹ ایکسپورٹ کی گا ڑیا ں روکنے سے متعلق کیس کی سما عت، ڈا ئر یکٹر کسٹم کو عدم حا ضری پر نوٹس جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلو چستان ہائی کو رٹ کے ججز جنا ب جسٹس عبداللہ بلوچ اور جسٹس جناب جسٹس اقبال احمد کاسی پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے امپورٹ اور ایکسپورٹ کے ما ل سے لدی گاڑیوں کو روکے جا نے سے متعلق دائر آ ئینی درخواست کی سما عت کے دوران پیش نہ ہونے پر ڈائریکٹر کسٹم انٹی لیجنس کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے