کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت بوستان سپیشل اکنامک زون کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت بوستان سپیشل اکنامک زون کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیر جمعیت علمااسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ جمعیت علما اسلا واحد جماعت ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ ہماری تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا کے نئے تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے ریذیڈینشل کالجوں میں فرسودہ اور روایتی طریقوں کی بجائے ہمیں جدید نصاب اور سائنسی طریقے کار کو اختیار کرنا ہوگا. موجودہ تعلیمی اداروں کو موثر اور قابل اعتماد بنانے کیلئے نئی صلاحیتوں کی تعمیر اور استعداد کار میں اضافہ بہت ضروری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ، : صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے قلات کے علاقے نمرغ میں کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ پر اندھا دھند فائرنگ کے واقعے کو انتہائی افسوسناک، بزدلانہ اور انسانیت سوز دہشتگردی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کی صوبائی پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ بلوچستان کے امن و امان کو موجودہ حکومت نے جس نااہلی کے ساتھ برباد کیا ھے اس کی تاریخ میں نظیر نہیں ملتی، ایک طرف عوام کہ بنیادی حقوق کو پامال کیا جا رھا ھے تو دوسری طرف عوام کی جان و مال کو جرائم پیشہ افراد کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا ھے مجموعی طور پر بلوچستان میں سفر کرنا محال ھو چکا ھے مگر خصوصا سبی تا ڈیرہ مراد جمالی نیشنل ھائے وے،بختیار آباد تا بھاگ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آواران میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا اور دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات کے علاقے نمرغ میں کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ اور قابلِ نفرت دہشتگردی قرار دیا ہے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ معصوم اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ایک ناقابلِ معافی جرم ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن بلو چستان کو ئٹہ میں جعلی اسنا د اور ریکارڈ ٹیمپرنگ کا انکشاف ہوا ہے ،اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلو چستان کی کا میا ب کا رروائی کے نتیجے میں ایڈیشنل کنٹرولر نو ر احمد ،ڈپٹی کنٹرولر منور حسین ،اسسٹنٹ سیکرٹری محمد اسلم اوراسسٹنٹس سعید احمد اورعبدالقیم اور فا ئدہ اٹھا نے والا ضلع واشک کا طالبعلم سعید اللہ ولد لا ل جا ن کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان میں دہشت گردی اور مختلف سانحات میں شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں، سرکاری ملازمین اور شہریوں کے ورثاکی امداد و بحالی کے لیے بلوچستان شہدافورم کو فعال اور مو ثر بنایا جا رہا ہے فورم کے سرپرست اعلی رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے کہا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات: بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے نمرغ میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں تین مسافر جاں بحق جبکہ سات زخمی ہو گئے۔