بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
بلوچستان میں سیکورٹی فورسسز کی کارروائی 4 شر پسند ہلاک ،آئی ایس پی آر
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کی مقامی عدالت نے بلوچستان ہائی کورٹ کے جج کے قتل کے مقدمے میں نامزد نوابزادہ گزین مری کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت کی نااہلی کے باعث گریڈ 16کا آفیسر ضلع ہرنائی کے سیا ہ و سفید کا مالک بن گیا۔ضلع میں ڈپٹی کمشنرسمیت انتظامی آفیسران کے اہم عہدے خالی ہونے کے باعث انتظامی بحران پیدا ہوگیا۔ ایک ہفتے سے ڈپٹی کمشنر، کئی سالوں سے کوئی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور دو ماہ سے کوئی اسسٹنٹ کمشنر موجود نہیں۔ تمام انتظامی امور کو ایک تحصیلدار چلانے لگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ساحل وسائل بلوچوں کی ملکیت ہیں اس پر اختیار و حق حاکمیت کی جدوجہد جاری رہے گی پارٹی میں سینکڑوں افراد کی آج شمولیت اس بات کی غمازی ہے کہ بی این پی کو عوام نجات دہندہ پارٹی تصور کرتے ہیں پارلیمان اور قلم کو ہتھیار بنا کر حقوق حاصل کرینگے اور سرزمین کی حفاظت کی جدوجہد کرتے رہیں گے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ،نوشکی اور ہرنائی میں ٹریفک حادثات میں چھ افراد جاں جبکہ 30افراد سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر اختر آباد پر اتوار کی علی الصبح تقریباً پانچ بجے المناک حادثہ پیش آیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے پاکستان ہماری مادر وطن ہے ملک کی لوٹی ہوئی دولت کے ایک ایک پائی کا حساب لیں گے جس طرح نواز شریف اور زرداری نے بے دردی سے پاکستان کو لوٹا ان کی ایک ایک روپے کی کرپشن کو بے نقاب کریں گے اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لاکر ان کا کڑا احتساب کیا جائے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ ملک کی سیاسی جماعتوں کو قانون کی بالادستی ‘ جمہوریت کی بقاء ‘ عوامی سیاسی اجتماعی کلچر کے فروغ اور اندرونی بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لئے اقتدار اور اپوزیشن کی سیاست کو بالائے طارق رکھ کر نئے زاویے سے لائحہ عمل بنانا ہوگا نیشنل پارٹی فکری نظریاتی تربیت اور سائٹفک اپروج کے ملاپ سے عوام میں مقبول ہورہی ہے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
قلات: جمعیت علماء اسلام کے سیکریٹری جنرل ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہیکہ سی پیک ملکی ترقی کا ضامن ہیں ہر حال میں سی پیک کو مکمل ہو نا چاہئے امریکہ کھبی بھی پاکستان کے دوست نہیں رہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مغربی بائی پاس پرکار اورٹرالر میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔