بلوچستان میں سمگلنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں سی پیک سے صوبہ ترقی کرے گا، چیئرمین ایف بی آر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)ڈاکٹرمحمد ارشاد نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انٹر نیشنل روٹ سے سمگلنگ روکنے کی کوشش کر رہے ہیں ،مالداروں سے ٹیکس وصولی میں اضافہ اصل ہدف ہے۔



بلوچستان بجٹ 13جون کو پیش ہوگا،6ہزار آسامیوں کا اعلان کیاجائیگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیر زراعت ومشیر خزانہ سردار اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال 2017-18ء کے بجٹ کو ترتیب دینے کا کام آخری مراحل میں ہے اور امید ہے کہ بجٹ 13جون تک کابینہ کو منظوری کے بعد پیش کیا جائے گا۔



کوئٹہ، تعلیمی اداروں میں منشیات کی فراہمی پر ہائیکورٹ برہم اساتذہ اور طالب علموں کے منشیات ٹیسٹ کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ کے تعلیمی اداروں میں طلباء طالبات کو منشیات کی فراہمی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طالبعلموں کا منشیات ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کردی۔



بلوچستان کے بجٹ کی تیاریاں جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے بجٹ کی تیاریاں جاری ہیں تاہم محکمہ خزانہ کے بعد محکمہ پی اینڈ ڈی کے افسران کو بھی تبدیل کر دیا گیا سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی عمران خان زرکون کاتبادلہ کرکے ڈائریکٹرجنرل کیوڈی اے تعینات کردیاگیا ہے۔



کوئٹہ، ڈبل سواری کے نام پرپولیس نے عوام کاجینا محال کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری کے نام پر پولیس نے روزہ داروں کی زندگی مشکلات میں ڈال دی ڈبل سواری دیکھتے ہی سحری اور افطاری کے اوقات میں موٹرسائیکلوں کو تھانوں میں بند کر کے لوگوں کو پریشا ن کیا جا تا ہے اور بھتہ بھی لیا جا تا ہے ۔



طلباء تنظیموں کا احتجاج 25ویں دن میں داخل ،جامعہ بلوچستان ڈگریاں بانٹنے کی فیکٹری بن چکی ہے، طلباء تنظیمیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : طلباء تنظیموں کے زیر اہتمام بھوک ہڑتالی کیمپ آج 24ویں روز پریس کلب کوئٹہ کے سامنے جاری رہا جسمیں بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ مرکزی وائس چیئرمین خالد بلوچ مرکزی جونئیر جوائنٹ سیکرٹری شوکت عاطف بلوچ زیشان بلوچ بی ایس او پجار کے صوبائی نائب صدر کریم بلوچ عزیز بلوچ بابل بلوچ ایچ ایس ایف کے مرکزی چیئرمین ناظر لطیف ہزارہ حسین ترانی پی ایس ایف کے ملک انعام کاکڑ یونس خان خوشحال خان سمیت طلباء و طالبات کے کثیر تعداد نے شرکت کی ۔



جناح ٹاؤن و اردگرد کے علاقوں میں سرچ آریشن گھر گھر تلاشی ،درجنوں افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ پولیس نے گزشتہ شب کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ دہشتگردوں اور مختلف جرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے جناح ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اور131 کرائے پر دیئے جانے مکانات کی تلاشی لے کر50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔



اراکین اسمبلی آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کیلئے اپنے حلقوں کے منصوبوں کی نشاندہی کریں، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت مسلم لیگ کے پارلیمانی گروکے منعقد ہونے والے اجلاس میں پارٹی کے پارلیمانی اراکین کی جانب سے وزیراعلیٰ کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے صوبے میں امن و استحکام اور ترقی کے لیے وزیراعلیٰ کے ویژن کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔



قلات چیئرمین شپ کے انتخابات ن لیگ جے یو آئی نے میدان مار لیا

| وقتِ اشاعت :  


قلات : ضلع کونسل قلات کے چیئرمین شپ کے الیکشن میں مسلم لیگ ن جے یوآئی اتحاد نے میدان مار لیانیشنل پارٹی اور بی این پی اتحاد کو شکست نوابزادہ میر ببرک خان زہری نے چھبیس ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی نیشنل پارٹی کے میر عبداللہ لانگو نے چودہ ووٹ حاصل کیئے ۔