بلوچستان کے رقبے اور عوام کی خوشحالی کو مد نظر رکھ کر بجٹ بنایا جائے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ورکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ مالی سال 2017-18ء کا بجٹ ایسا بنایا جائے جس کے مجموعی طور پر مثبت اثرات پورے معاشرے پر ہوں ۔اور عوام کی امنگوں کی تائید کرے تاکہ صوبے کے غریب عوام کو اس کا فائدہ پوری طرح سے ملے۔



موت سے ڈرا دھمکا کر نظریہ وجدوجہد سے دور نہیں رکھا جاسکتا، غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


ٓخضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سیکر ٹری جنرل، ڈپٹی چیئر مین سینٹ مولانا عبد الغفو ر حیدری نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کے قائدین و کارکنوں کو موت سے ڈرا دہمکا کر ان کی نظریہ و جد وجہد سے باز نہیں رکھا جا سکاتا ہے ۔



بلوچستان کے پشتون علاقوں میں مہاجرین کو مردم شماری سے دور رکھاجائے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں گوادر میں مزدوروں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانا قابل مذمت عمل ہے مردم شماری کے عمل سے افغان مہاجرین کو دور اور کیمپوں کو شامل کیا جائے ۔



کرپٹ سیاسی جماعتیں اور گر وہ پی ٹی آئی کیخلاف صف آراہ ہو چکے ہیں ،یا ر محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ سی پیک کے تناظر میں جہاں بلوچستان عالمی سازشوں کا شکار ہے وہاں کرپشن کے عفریت اور وسائل کی لوٹ مار نے عام آدمی کو بنیادی حقوق و ضروریات سے دور کررکھا ہے ۔



گوادر نہ صرف بلوچستان بلکہ سی پیک کا دل ہے، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے گوادر میں دہشت گردی کی کاروائی میں شہید کئے گئے محنت کشوں کے لواحقین کے لیے دس دس لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومتی پالیسی کے مطابق واقعہ کے زخمیوں کو بھی معاوضہ ادا کیا جائیگا۔



سانحہ مستونگ کیخلاف جے یو آئی کا بلوچستان بھرمیں احتجاجی مظاہرے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اندرون بلوچستان: سانحہ مستونگ کے خلاف جمعیت علماء اسلام نے بلوچستان بھر میں یوم احتجاج منایا۔ کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالی گئیں، مظاہروں اور جلسوں کا انعقاد کیا گیا۔