بلوچستان کا مجھ سے بڑا کوئی وارث نہیں،ہمیں پنجابیوں کا ایجنٹ کہنے والے خود ہندوں کا ایجنٹ ہیں ،نواب ثناء اللہ خان زہری

| وقتِ اشاعت :  


انجیرہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان و چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک حقیقت ہے اسے تسلیم کئے بغیر کوئی آگے نہیں بڑھ سکتا ،پاکستان کے وجود کے لئے ہمارے بڑوں نے قربانیاں دی ہیں اور ہم بھی انہی کی تاریخ دہراا رہے ہیں



قیام پاکستان میں بلوچستان کے عوام کا لہو شامل ہے بلوچ آج بھی وطن کا دفا ع کر رہے ہیں ،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


انجیرہ : آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم انجم نے شہدائے زہری کے چھوتی برسی کی مناسبت سے منعقدہ تعزیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قیام پاکستان میں بلوچستان کے عوام کی لہو شامل ہیں



19 اضلاع میں پولیو مہم آج سے شروع ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوارڈینیٹر سید فیصل احمدنے کہاہے کہ بلوچستان کے 19اضلاع میں تین روزہ پولیو مہم آج بروزپیر17اپریل سے شروع ہوگا جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔



پٹ فیڈرو دیگر نہری منصوبوں میں کرپشن کے انکشافات ،افسران کا بچنے کیلئے کالے بکروں کی قربانی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد میں پٹ فیڈر کینال توسیعی منصوبہ سمیت دیگر نہری نظام میں بے لگام کرپشن منظر عام پر آتے ہی کئی سالوں سے محکمہ ایری گیشن نصیرآباد میں تعنیات آفیسروں اکاؤنٹ آفیسروں سمیت اکاؤئنٹ سے وابستہ اہلکاروں نے تبادلہ کیلئے سیاسی اثررسوخ شروع کردیا ہے



سی پیک کے حوالے سے تحفظات دور اور اس ضمن میں قانون سازی کی جائے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : مردم شماری ‘ سی پیک پر ہمارے خدشات و تحفظات دور کرنا ضروری ہیں سی پیک کے حوالے سے فوری طور پر قانون سازی کی جائے تاکہ بلوچ اپنی تاریخی سرزمین پر اقلیت میں تبدیل نہ ہوں کسی بھی غیر مقامی کو گوادر سے شناختی کارڈز و پاسپورٹ کے اجراء



حکمران عوام کو ریلیف دینے میں نا کام ہو چکے ،مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے ،اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکامی سے دوچار ہے جو وعدے اور دعوے انتخابات کے دوران عوام کئے تھے ایک پر بھی عملدرآمد نہ کیا جا سکا



پشتونوں کے شناختی کار ڈ بلاک کرنے پر اب خاموش نہیں رہینگے ،سیاسی جماعتوں کی وفاقی حکومت پر تنقید

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کی سیاسی جماعتوں نے پشتونوں کے بلاک شناختی کارڈ پر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وفاقی حکومت پشتونوں کے ساتھ جس طرح رویہ رکھا گیا ہے یہ اب پشتونوں کے لئے ناقابل برداشت ہو چکی ہے اب حکمرانوں نے فیصلہ کرنا ہو گا



کوئٹہ ،میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا ساڑھے چار ارب کا بجٹ منظور ،15 سو خاکروب بھرتی کرنیکا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : میٹرو پولٹین کارپوریشن نے4 ارب 47 کروڑ77 لاکھ سے زائد بجٹ کی منظوری دیدی کل آمدن 4ارب7 4 کروڑ77 لاکھ سے زائد ہے اوپنگ بیلنس1 ارب 69 کروڑ 72 لاکھ 81 ہزار جی ایس ٹی حکومتی گرانٹ 1 ارب10 کروڑ ، گورنمنٹ گرانٹ برائے ایک دفعہ صفائی



سی پیک خطہ میں خوشحالی اور غیر معمولی تبدیلیوں کا محور ثابت ہوگا ،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل خان بزنجو نے کہا کہ نیشنل پارٹی شعوری او ر فکر ی سیاست کے فروغ کے عزم پر قائم ہے مر دم شماری پر بھر پور انہماک کامظاہر ہ ہماری قومی ذمہ داری ہونی چاہئے سی پیک منصوبہ اہمیت کا حامل ہے