سی پیک منصوبہ پاکستان ہی نہیں پورے خطے کیلئے مفید ہوگا، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لئے ایک عظیم معاشی منصوبہ ہے۔ سی پیک میں بلوچستان کا اہم کردار ہے۔ اس اہم کردار کو نبھانے کے لئے نئی نسل کو آگے آنا ہوگا۔



بلوچستان پربری نظریں رکھنے والوں سے کہتے ہیں کہ منفی ہتھکنڈوں سے کچھ ہاتھ نہیں آئیگا، جنرل عامر ریاض

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ فساد اور تشدد کی بجائے امن اور ترقی چاہتے ہیں۔ پاکستان اور بلوچستان پر بری نظریں رکھنے والوں کو کہتے ہیں کہ منفی ہتھکنڈوں سے کچھ ہاتھ نہیں آئے گا۔



کلبھوشن کے معاملے پر وزیراعظم نے پارلیمنٹ کو اعتماد میں نہیں لیا، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں نہیں لیا جب کہ حکومت کو دنیا کو بتانا چاہیے کہ پاکستان نے جو کام کیا وہ قانونی و آئینی طور پر کیا۔



بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات ختم ،مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: میڈیسن اسٹور ڈپو (ایم ایس ڈی) کی جانب سے ادویات کی خریداری میں تاخیر کے باعث سول اسپتال سمیت صوبے کے بیشتر سرکاری اسپتالوں میں ادویات کا اسٹاک ختم ہوگیا۔ وارڈز میں داخل مریضوں کو ادویات، سرنجز، کنیولا، اینجی ٹیوب سمیت دیگر آلات بھی باہر سے خریدنا پڑرہی ہیں۔



ن لیگ کے چھ کونسلروں کا دوبارہ ڈاکٹر کلیم اللہ کی حمایت کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مسلم لیگ ن کے6کونسلرز نے میئرکوئٹہ ڈاکٹرکلیم اللہ کی حمایت کردی جس کے بعد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کونسل میں پشتونخواملی عوامی پارٹی کی سربراہی میں حکمران اتحاد کو دوبارہ اکثریت حاصل ہوگئی۔ مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے



پا ک افغان حکام کا سرحد پر آمدو رفت کا دورانیہ بڑھانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


چمن : پاک افغان سرحد پر فلیگ پاکستان وافغانستان کے بارڈر سیکورٹی حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ میں آمدروفت کا دورانیہ بڑھانے کا فیصلہ ۔ پاک افغان سرحد پر ہرقسم کی غیر قانونی نقل وحمل کو روکنے میں آسانی ہو اور باہمی تعاون سے ہی دہشت گردی کی روک تھام ممکن ہے ۔



چیف سیکرٹری کا دورہ مستونگ تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کا معائنہ کیا ،میرٹ کو ہر صورت بر قرار رکھا جائے گا ،شعیب میر

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ: چیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر نے پیر کے روز ضلع مستونگ کے مختلف تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اس مر پر زور دیا کہ صحت وتعلیم کی سہولتوں کی فراہمی کے لئے حکومت کے اقدامات اسی وقت بار آور ہوسکتے ہیں