تربت، پنجپائی میں دہشتگردی کے بڑے منصوبے ناکام ،ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن تباہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے پنجپائی اور اور تربت میں دہشتگردی کے منصوبے ناکام بنادیئے گئے۔ بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد اور150سے زائد دیسی ساختہ بم برآمد کرلئے گئے۔



بلوچستان اسمبلی کا اجلاس، پٹ فیڈر کینال کی تعمیر کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم ،وفاق سے تعمیرفوری مکمل کرنے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے متعلق قرار داد نمٹا تے ہو ئے وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کی قیادت میں تمام پارلیمانی رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا جو ایوان کی متعلقہ کمیٹی برائے ایریگیشن کے ساتھ مل کر اس حوالے سے اپنی رپورٹ بنائے



بلوچستان حکومت سے تحفظات ،نیشنل پارٹی نے وزیر اعظم سے رابطے کا فیصلہ کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بلوچستان کی مخلوط حکومت میں شامل اتحادیوں کے درمیان اختلافات کے باعث نیشنل پارٹی نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف سے رابطہ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا



کم ترقی یافتہ علاقوں کیلئے مختص فنڈز میں بلوچستان کو نظر انداز کرنے پر صوبائی اسمبلی کا اظہار مایوسی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:ارا کین بلو چستان اسمبلی نے و فا قی حکومت کی جا نب سے صو بے کے تما م اضلا ع کو کم ترقی یافتہ علاقوں کیلئے مختص فنڈز میں نظر انداز کر کے پو رے صو بے کو تر قیا فتہ ڈکلیئر کئے جا نے پر ما یو سی کا اظہا ر کیا



سانحہ 8 اگست ،صوبائی حکومت کے تشکیل کردہ عدالتی کمیشن کو مسترد کرتے ہیں ،وکلاء تنظیمیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کی وکلاء تنظیموں نے سانحہ سول ہسپتال سے متعلق صوبائی حکومت کے تشکیل کردہ عدالتی کمیشن کومسترد کرتے ہوئے ملزمان کی نشاندہی نہ ہونے اورانہیں کیفرکردار تک نہ پہنچانے کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کااعلان کیاہے۔



مشکے میں ایک شخص قتل، ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن تباہ،خضدار میں بم ناکارہ بنادیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی گئی جبکہ خضدار میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناکر سڑک کنارے نصب بم کو ناکارہ بنادیا گیا۔



پارٹی کو صوبے بھر میں فعال کریں گے ،بلوچستان کے مو جو دہ حالات حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے ،پیپلزپارٹی

| وقتِ اشاعت :  


سبی +مچھ+ڈیرہ مراد جمالی:پی پی پی کے آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران حاجی علی مدد جتک، سردار عمر گوریج،سردار سربلند جوگیزئی نے کہا کہ بلوچستان میں پی پی پی کے جیالوں کو متحرک کرنے اور صوبہ بھر میں پارٹی کی تنظیم نو کیلئے بلوچستان کے تمام علاقوں میں ورکر کنویشن کرکے تجاویز لی جا رہی ہے



فیری سروس سے تاجروں اور یساحو ں کو فا ئدہ ملے گا ، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ فیری سروس سے نجی شعبے ، سیاحوں، بیرون ملک کارکنوں اور تاجروں کے لئے بہت مفید ثابت ہو گی اس سے ملکی معیشت کو بھی فائدہ ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ وزارت نے لائسنسنگ کے حصول میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے بہت ہی سادہ نظام متعارف کرایا ہے



براہمدغ بگٹی کا بھارت میں سیاسی پناہ لینے کا فیصلہ،چند روز میں درخواست دیں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ری پبلکن پارٹی کے جاری کردہ بیان کے مطابق نواب براہمدغ بگٹی کی زیرصدارت بلوچ ریپبلکن پارٹی کا ایک اعلی سطحی اجلاس جینیوا میں منعقد ہوا جس کا مقصد بلوچستان کے طول و عرض میں جاری مظالم میں تیزی کے علاوہ بھارتی حکومت سے بلوچ قومی رہنما ء نواب براہمدغ بگٹی اوربلوچ سیاسی کارکنان کیلئے سیاسی پناہ کی باقاعدہ درخواست اور ریاست کے اعلیٰ افسران سے متعلق کارروائی اورحکمت عملی کے علاوہ دوسرے اہم امور زیر بحث لائے گئے