کوئٹہ : ضلع تربت کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ ہے میں 7 افراد کو گرفتار کر لیا۔
تربت، سیکورٹی فورسز کی کارروائی کالعدم تنظیم سے تعلق کے شعبے میں 7افراد گرفتار
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ضلع تربت کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ ہے میں 7 افراد کو گرفتار کر لیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ متاثرہ افراد کی تعداد چھبیس ہوگئی ۔فاطمہ جناح چسٹ اینڈ جنرل اسپتال کے حکام کے مطابق تین روز قبل ضلع پشین سے داد محمد نامی مریض کو ناک اور منہ سے خون بہنے کی شکایت پر اسپتال لایا گیا جس کے خون کے نمونے ٹیسٹ کیلئے کراچی بجھوائے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی ۔ بلوچستان میں دہشتگردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں،ہم حملوں او ردھمکیوں سے مرعوب نہیں ہونے والے ہمارا مرنا جینا سب کچھ بلوچستان کے ساتھ ہیں۔سانحہ کوئٹہ کے شہداء نے جانوں کی قربانی دے کر دہشتگردی کے خلاف بلوچستان کی عوام کو متحد کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے سانحہ کوئٹہ کا از خود نوٹس لے لیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
چمن : پاک افغان بارڈر چودہ روز بند رہنے کے بعد کامیاب مذاکرات کے بعد کھول دیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر مسلسل چودہ روز کے بندش کے بعد کھول دیاگیا بارڈر کی بندش گزشتہ اٹھارہ اگست کو پاک افغان سرحدپر افغان سرزمین پر پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کے خلاف پاکستانی فورسز نے پاک افغان سرحدکو احتجاجاََ ہرقسم کی آمدروفت کیلئے بندکردیاتھا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویلز: برطانیہ میں خود ساختہ جلا وطنی اختیار کرنے والے بلوچ رہنما اور موجودہ خان آف قلات میر سلیمان داؤد جان احمد زئی کا کہنا ہے کہ کشمیر اور بلوچستان کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ; میگا کرپشن کیس میں گرفتار سابق سیکریٹری خزانہ بلوچستان مشتاق احمد رئیسانی نے سرکاری ملازمت سے ریٹائرڈمنٹ کیلئے درخواست دیدی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سیاسی ودینی جماعتوں کے رہنماو ں نے کہا ہے کہ سانحہ8اگست نے پورے ملک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے یہ سانحہ صرف بلوچستان کا نہیں بلکہ پورے ملک کا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار/وڈھ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء رکن قومی اسمبلی و اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئر مین مولانا محمد خان شیرا نی کا وڈھ میں بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے اہم ملاقات،ملاقات میں علاقائی ،صوبائی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفت و شنید ،سی پیک ایک روڈ کا مسئلہ نہیں اقوام کی ملکیت کا ہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے تنخواہیں نہ ملنے پر ہڑتال شروع کردی۔لسبیلہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جانے سے بھی احتجاجاً انکار کردیا۔ ہڑتالی ملازمین کا کہنا ہے کہ مطالبات پورے ہونے تک ایمرجنسی آپریشنز میں حصہ نہیں لیں گے ۔دوسری جانب محکمہ پی اینڈ ڈی، محکمہ خزانہ اور پی ڈی ایم اے حکام کے درمیان رولز اینڈ ریگولیشنز نے تنخواہوں