سوراب ،ایف سی کی کارروائی ایک شخص ہلاک کوئٹہ اور لسبیلہ سے 3 افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


سوراب: سوراب ، علم خان زئی گدر میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق، لیویز ذرائع کے مطابق ایف سی اور دیگر سیکورٹی اداروں کی خفیہ اطلاع ملی تھی



ہرنائی میں بھتہ خوری قبول نہیں وفاقی حکومت سیکیورٹی اداروں کو انکی حدود تک محدود رکھے ،عثمان کاکڑ، رحیم زیارتوال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر وسینیٹر عثمان خان کاکڑ ، جنرل سیکرٹری وصوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہا کہ ہرنائی میں



ڈیرہ بگٹی میں سرفراز بگٹی کے قافلے پر بم حملہ، 2 محافظ زخمی ، مشکے میں آپریشن، 6 افراد ہلاک ،اہلکار جاں بحق ،چازخمی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ بگٹی : مسلم لیگ(ن) کے رہنما و صوبائی وزیرداخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بارودی سرنگ دھماکے میں بال بال بچ گئے د ھماکے سے 2گارڈزخمی جبکہ 2گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔



مارگٹ اور آواران میں سرچ آپریشن ، چار مشتبہ افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آواران اور مارگٹ میں سرچ آپریشن کے دوران چار مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ضلع آواران کی تحصیل جھاؤ میں ایف سی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔



پنجگور ،ڈیرہ بگٹی اور بارکھان میں سرچ آپریشن ،کالعدم تنظیم کے پانچ کارندے مارے گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان ، ڈیرہ بگٹی، کیچ اور پنجگورمیں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے پانچ کارندوں کو ہلاک کردیا۔ کارروائیوں کے دوران دو مغویوں کو بھی بازیاب کرایا گیا



براہمدغ پاکستان آنے کو تیار نہیں ،معلوم تھا نواب بگٹی قتل کیس میں کسی کو سزا نہیں ہوگی، مقصد یہاں کی جمہوریت کو بے نقاب کرنا تھا ،جمیل بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان میں کوئی ادارہ آزاد نہیں ہے‘ کیس کرنے کا مقصد یہاں کی جمہوریت کو بے نقا ب کرنا تھا، دوستوں کے ساتھ مشاورت کے بعد ہی پھر اپیل دائر کرونگا،چوہدری شجاعت نے خود کہا تھا کہ جنرل پرویز مشرف نواب اکبر بگٹی کو قتل کرنا چاہتا ہے



ایف سی کا مارگٹ اور مرغہ کبزئی میں سرچ آپریشن 4افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فرنٹیئرکوربلوچستان کا کوئٹہ کے علاقے مارگٹ اورژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں سرچ آپریشن ۔مارگٹ سے04مشتبہ افراد گرفتار جبکہ مرغہ کبزئی میں کالعدم تنظیم کے شدت پسندوں کے ٹھکانے سے اسلحہ برآمد،ٹھکانہ تباہ کردیا گیا



پاکستان میں فوجیوں کو سزاکبھی نہیں ملتی،براہمداغ بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نوابزادہ براہمداغ بگٹی نے کہا ہے کہ میرے سیاسی پناہ کی درخواست مسترد نہیں ہوئی ہے، پہلے سے یقین تھا کہ مشرف کو سزا نہیں ملے گی، سیاسی مذاکرات پر یقین رکھتا ہوں مگر طاقتور کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ کون سا راستہ اپناتے ہیں۔



خضدار میں گیس فراہمی ،کرپشن کا خاتمہ او رمسائل کے حل کیلئے لائحہ عمل طے کر لیا ہے ،آل پارٹیز ایکشن کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے چیئرمین میر عبدالرحمن زہری وائس چیئرمین سفر خان مینگل جنرل سیکریٹری ماسٹر عبدالخالق غلامانی رابطہ سیکریٹری عبدالواحد شاہوانی ودیگر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ آل پارٹیزشہری ایکشن کمیٹی ایک