بلوچستان کے شہریوں کو پہلے درجے کا شہری تسلیم کرنا ہوگا، اخترمینگل ،بندوق کے ذریعے کوئی بلوچستان فتح نہیں کرسکتا ہے،سعدرفیق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے ضروری ہے کہ حقیقی نمائندوں کوسینٹ میں بھیجاجائے ۔بلوچستان کوبندوق کے زورپرکوئی فتح نہیں کرسکتااورنہ ہی پاکستان پراپنی مرضی مسلط کرسکتاہے ۔جبکہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل



خضدار اور کیچ سے 3افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد،ڈیرہ بگتی میں گیس پائپ لائن تباہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع کیچ میں دو افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملی ہیں ۔ لیویز ذرائع کے مطابق مقتولین میں سے ایک شخص کے خاندان کے چار افراد کو بھی رواں ہفتے میں قتل کیا جاچکا ہے۔



سب ارکان کرپٹ نہیں میڈیا بدعنوان ارکان کی نشاندہی کرے،ارکان بلوچستان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے ارکان نے سینٹ انتخابات میں ممکنہ ہارس ٹریڈنگ کے حوالے سے بلوچستان اسمبلی کے ارکان پر میڈیا میں لگائے جانے والے الزامات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے



بلوچستان کی تمام سیاسی جماعتیں ہارس ٹریڈنگ کیخلاف متحد ہیں، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی سیاسی جماعتوں نے پہلی بار یہ تہیہ کر رکھا ہیں کہ سینٹ کے انتخابات میں کسی قسم کی ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوگی



بلوچستان، سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کی روک تھام میں ناکامی المیہ ہوگا،سعد رفیق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 5 مارچ کو سینٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے ہر ممکن کوششیں کررہے ہیں وزیراعظم کی ہدایت پر اسی سلسلے میں دیگر وفاقی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ آیا ہوں



بلوچستان حکومت معاملات کی بہتری کیلئے اپنی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہے، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت صوبے میں معاملات کی بہتری کے لیے اپنی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہے اور انہیں نبھانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے