کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے بارکھان سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ۔ لیویز ذرائع کے مطابق بارکھان کے نواحی علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد
بارکھان کے علاقے کھڑا سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے بارکھان سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ۔ لیویز ذرائع کے مطابق بارکھان کے نواحی علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ہمیں غربت، انتہاپسندی اور کرپشن جیسے ناسور اور مہلک سماجی بیماریوں کا سامناہے۔ سیاسی وتحریکی اور نظریاتی کارکن ہی اس گرداب سے عوام کو نکال سکتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلو چستان کے ضلع خضدار کے علا قے نا ل میں کا لعدم تنظیم بلو چ لبریشن فرنٹ( بی ایل ایف) کے خلا ف سیکو رٹی فورسزکے سرچ آ پریشن کے نتیجے میں کا لعدم تنظیم کے لیویزپا رٹی پر حملے ، اغواء برا ئے تا وان،اور دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب 4شر پسند ہلا ک
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وئٹہ: مشرقی بائی پاس کے علاقے سریاب میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی پولیو ٹیم پر حملہ کرنیوالا ماسٹر مائنڈ سمیت 14کالعدم تنظیم کے کارکن
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایرانی سرحد محافظوں کے راکٹ حملوں میں 4 افراد شہری زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ایرانی سرحدی محافظوں نے اتوار کی رات پاک۔ ایران سرحد کے قریب زعمران کے علاقے میں 42 راکٹ فائر کیے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صو بائی دار الحکومت کوئٹہ میں را و لپنڈ ی جا نیوالی جعفر ا یکسپر یس کو بم سے ا ڑا نے کی کو شش نا کا م بنا کر ریلو ے ٹر یک پر نصب12 کلو سے زائد و ز نی دو بم نا کار ہ بنا دیے کوئٹہ سے اندرون ملک جا نے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ژوب میں گوال اسماعیل زئی کے مقام پرکالعدم تنظیم کے ارکان کی موجودگی کی ا طلاع پرحساس اداروں اورسیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران خودکش دھماکے سے ایک بنکرتباہ گاڑیوں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دہشتگرد گمراہ قوم ہیں ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ، بلوچستان میں قیام امن اولین ترجیح ہے حکومت اور فوج نے ملکر دہشت گردی کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اسلام آباد میں پایا جانے والا منفی تاثر درست نہیں، ڈاکٹروں کو اپنے رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈھاڈر(عار ف بنگلزئی )خاران سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان ہندو برادری کے مچھ کے قریب ٹریفک حادثے میں دو خواتین بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق