
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ مارچ 2016میں ممکنہ مردم شماری کے لئے بنائے گئے پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کی گورننگ اور فنکشنل ممبرز میں بلوچستان کی موثر نمائندگی کویقینی بنایا جائے اسمبلی میں مشترکہ قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی