بلوچ وسائل سے دلچسپی رکھنے والی قوتوں کو یہاں کے عوام سے کوئی سروکار نہیں،اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ پارٹی اپوزیشن میں ہونے باوجود جس جذبے اور جوش کے ساتھ یہاں کے باشعور عوام پارٹی میں کر رہے ہیں یہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ یہاں کے عوام مزید ظلم و زیادتی اور ناانصافی برداشت نہیں کریں گے 68 سالوں سے ایسا کوئی دن نہیں گزارا کہ بلوچ قوم نے اپنے حقوق



بلوچستان میں قیام امن کیلئے ڈیتھ اسکواڈکو لگام دینا ضروری تھا،،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بلوچستان کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے کوشاں ہے مزاحمت کاروں کو کچلنا مسئلہ کا حل نہیں سیاسی مسائل کو سیاسی انداز میں حل کرنے پر یقین رکھتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانیوی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں بدامنی کی بڑی وجہ ڈیتھ اسکواڈ تھے جن کا تدارک کردیاگیا ہے



مسلم باغ سے بی ڈی اے کے جنرل منیجر سمیت 7افراد کو اغواء کرلیا گیا ،علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی اغواء کاروں کی تلاش شروع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مسلم باغ قلعہ سیف اللہ کے علاقے سے گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈیموں کی تعمیرکے حوالے سے معائنہ کیلئے جانے والی بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے جنرل منیجرسمیت 7افراد کواغواء کرکے لے



حکومت چلانے کیلئے کسی گینگ کا سہارا نہیں لیا اغواء کارگروپوں کا خاتمہ کیابلوچستان میں امن کی صورتحال بہترہوئی ہے،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: وزیر اعلیٰ بلوچستا ن ڈکٹر عبد المالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دو سالوں کے دوران امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو اپنی پالیسیوں میں تبدیلی لانی چاہیں سیاسی جماعتوں کا محور عوام اور منزل اقتدار ہونی چاہیے عوام ہی ریاست کا سرچشمہ ہے۔



ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیلئے وفاق او رسیکورٹی اداروں نے مکمل اختیار دیاہے،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر بلوچستان حکومت کی کارکردگی اور امن و امان کی بحالی کا کریڈٹ مخلوط صوبائی حکومت، وفاقی حکومت ، فورسز کو جاتا ہے ، بلوچ مزاحمت کو سیاسی انداز میں حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان کے اندر رہتے ہوئے ساحل، وسائل اور حقوق کے لیے جمہوری جدوجہد بلوچ کے مفاد میں ہے، وزیر اعظم کا رویہ انتہائی مثبت ہے، اصولی اختلاف ہوگا



گوادر کاشغر منصوبہ ایک خوش نما نعرے کے سوا کچھ نہیں، بلوچ خون کے بدلے ترقی قبول نہیں، سرداراخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ گوادرکاشغرمنصوبے پربنائی جانے والی دال میں سب کچھ کالانظرآرہاہے بلوچ قوم کی ایسی ترقی کی حمایت نہیں کرتے جس کے منصوبے پربلوچ خون سے دستخط کئے جائیں یہاں تعلیم کونقل اورسیاست کوبدیانتی کی بھینٹ چڑھادیاگیاہے



ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف انجمن تاجران کا بلوچستان بھرمیں شٹرڈاؤن ہڑتال کوئٹہ میں احتجاجی ریلی و مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مرکزی انجمن تاجران بلوچستان(رجسٹرڈ) کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کیخلاف کسٹم،ایف سی ،پولیس کے تاجردشمن اقدامات کیخلاف گزشتہ روزصوبے بھر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی اوراحتجاجی مظاہرے کئے گئے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرکزی انجمن تاجران کے زیراہتمام ایک ریلی نکالی گئی



معدنی وسائل سے مالا مال بلوچ سر زمین کے باسی آج بھی تیرہویں صدی میں جینے پر مجبور ہیں ، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بی این پی نے ترقی پسند خیالات و افکار کی پرچار کی ہے تاکہ معاشرے میں نفرت کی سیاست کی بیخ کنی کی جائے اصولی ، حقیقی ، عملی سیاست وقت و حالات کی ضرورت ہے بلوچستان کے معاشرے میں انسانی اقدار کی اہمیت رہی ہے اور ہمیں اسی سوچ کو تقویت دینے کی ضرورت ہے



انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج میں بے ضابطگیاں، طلباء کا بورڈ آفس وگورنر ہاؤس کا گھیراء، پولیس اور طلباء میں جھڑپیں، متعدد زخمی، درجنوں گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں انٹرمیڈیٹ امتحان کے نتائج میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف طلباء سڑکوں پرنکل آئے۔سینکڑوں طلبا نے بورڈآفس اور گورنر ہاؤس کے قریب جلاؤگھیراؤ کرکے سڑکیں بند اوربورڈ آفس کے شیشے توڑدیئے،پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں کئی طلباء اور پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس نے42مظاہرین اور طلباء کو احتجاج پر اکسانے پر ایک پروفیسر کو گرفتار کرلیا ۔



پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کیلئے وجود میں آیا ہے قوم ملک دشمن عناصر کیخلاف ڈٹ جائیں‘ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کے لئے وجود میں آیا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کے لئے بحیثیت قوم یکجا رہتے ہوئے ملک دشمن عناصر کے خلاف ڈٹ جائیں بلخصوص یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ہمیں اس عزم کی تجدید کرنا ہوگی کہ ہم مادر وطن کے دفاع کے لئے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوں گے