
کوئٹہ: حساس ادارے نے سریاب اورکیچی بیگ میں کارروائی کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حساس ادارے نے سریاب اورکیچی بیگ میں کارروائی کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: فرنٹیئر کور (ایف سی) کے انسپکٹر جنرل میجر جنرل شیر افگن کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان کے قیام اور پاکستان کے دفاع کے لئے کم سے کم 650 ایف سی اہلکاروں اور 3500 شہریوں نے اپنی جانیں قربان کی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وفاقی وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابدشیرعلی نے کہاہے کہ حکومت کی کوشش رہی ہے کہ وہ توانائی کے شعبہ میں مزیدبہتری لاکر صارفین کوبہترسے بہترین سہولیات فراہم کرے جوکہ وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے کیسکوہیڈکوارٹرزمیں افسران سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سابق ڈی آئی جی کو ئٹہ پولیس قاضی عبد الواحد کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔ پولیس کے مطابق قا ضی عبدال واحد کو نامعلوم افراد نے تھانہ سریاب کی حدود میں عارف گلی کے قریب اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنا یا جب وہ عا رف گلی میں واقع اپنے گھر سے گاڑی میں بازار کی طرف جارہے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چمن: کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کا کہنا ہے کہ کسی کے بہکانے پر آزادی کے نعرے لگانے والے لوگ اب سمجھدار ہوچکے ہیں۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گوادر، کیچ، چاغی اور ڈیرہ مراد جمالی میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران مقابلے میں چار ملزمان کو ہلاک اور ایک زخمی کردیا ۔سات ملزمان کو گرفتار بھی کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق گودار کی تحصیل پسنی سے ستر کلو میٹر دور کلانچ میں راحیلہ کے مقام پر سیکورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم کے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین ملزمان مارے گئے جن کی شناخت حمل ولد گہرام ،مجید ولد
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے میں سرمایہ کاری سے متعلق منفی تاثر کو درست کرنے کی ضرورت ہے، صوبے میں سرمایہ کاری سے صوبے کی پسماندگی، غربت اور احساس محرومی کا خاتمہ ہوگا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرمایہ کاری کے وفاقی سیکریٹری سید افتخار حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان کے ایک انگریزی اخبار کے رپورٹ کے مطابق براہمداغ بگٹی نے جولائی، 2015 میں سوئس انفو سے گفتگو میں کہا تھا کہ پاکستان ’اسامہ بن لادن کے بعد انہیں سب سے خطرناک شخص سمجھتا ہے‘۔وکی لیکس کے شائع کردہ امریکی سفارت خانے کے ایک مراسلے (26 فروری، 2010) کے مطابق، براہمداغ کا نام پاکستان کے ’مطلوب ترین افراد
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سینیٹر میر جہانزیب جمالدینی بی این پی کے مرکزی رہنماء سابق ایم این اے میر عبدالرؤف مینگل بی این پی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن میر عبدالقدوس کردمیرلعل جان مینگل ۔بی این پی خضدار کے آرگنائزر محمد اسلم گرگناڑی آغا سلطان ابراہیم ودیگر نے خضدار میں ورکرز کانفرنس
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
قلات: مینگل اور سناڑی قبائل کے درمیان جاری زمین کے تنازعے پر کشیدگی،بلوچستان کے مختلف حصوں سے مینگل قبیلے کے سینکڑوں مسلح افراد کا دشت گوران کی جانب روانگی،تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقہ دشت گوران میں دو قبائل سناڑی اور مینگل قبیلے کے درمیان دس سال کے زائدعرصے سے اراضایات پرتنازعہ چلا آرہا ہے