
اسلام آباد: چےئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہاہے کہ پاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے، بھارتی وزراء کی طرف سے پاکستان کے خلاف دھمکی آمیز بیانات کی شدید مذمت کی، بھارتی وزیر اعظم نریند ر مودی جنگی ماحول قائم کرنے کی بجائے امن کیلئے کردار ادا کریں